-
ایرانی وزیر خارجہ کی یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے گفتگو
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۲ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
یمنی حکومت اور یورپی یونین کے درمیان مذاکرات
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸یمن کی نیشنل سالویشن کی حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ اور یمن کے امور میں یورپی یونین کے نمائندے نے یمن پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں سے پیدا ہونے والے انسانی بحران کا جائزہ لیا ہے۔
-
پابندیاں باقی رہیں تو ایٹمی معاہدے کا دم ہی نکل جائے گا: شمخانی
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۸ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے اگراقوام متحدہ کی قرارداد 2231 کو بائی پاس کرنے اور ایران پر اسلحے کی غیر قانونی پابندیوں کو جاری رکھنے کی کوشش کی گئی تو جامع ایٹمی معاہدہ ہمیشہ کے لئے مر جائے گا۔
-
امریکہ عالمی قراردادوں کو پاوں تلے روندنے والا ملک ہے : ایران
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کا کہنا ہے کہ امریکہ نے تمام عالمی قراردادوں اور قوانین کی دھجیاں اڑائیں۔
-
یورپی یونین صیہونی حکومت کو لگام دے: عرب لیگ
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸عرب لیگ کے جنرل سکریٹری احمد ابوالغیظ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل سے گفتگو میں صیہونی حکومت کی پالیسیوں اور اس کی غرب اردن کو مقبوضہ فلسطین میں ضم کرنے کی کوششوں کی بابت انتباہ دیا ہے۔
-
یورپ و امریکہ ایران کو نصیحت نہیں کر سکتے: جواد ظریف
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپ و امریکہ سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتّیس کی اپنی مرضی کے مطابق تشریح کر کے ایران کو نصیحت نہیں دے سکتے۔
-
خطے کی بد امنی، بیرونی طاقتوں کی دین ہے: ایران
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۱ایران کی وزارت خارجہ نے خلیج فارس میں ایران کی مسلح افواج کے بحری گشت کے بارے میں امریکی وزیرخارجہ کے دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی طاقتیں ایران کو اس بات پر مجبور نہ کریں کہ تہران انہیں انتباہ دے۔
-
یورپی کمیشن کا اٹلی کی مدد نہ کرنے کا اعتراف
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹یورپی کمیشن کی صدر نے کورونا کے خلاف مہم میں اٹلی کی حمایت میں کوتاہی برتنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا سے 2 ملین 83 ہزار افراد متاثر
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱دنیا بھرکو کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس کی وجہ سے ہر روز بڑے پیمانے پر اس وائرس سے لوگ ہلاک ہو رہے ہیں۔
-
یورپی ممالک سے لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کی اپیل
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵یورپی یونین نے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے جاری لاک ڈاؤن کے خاتمے میں عجلت سے کام نہ لیں۔