-
برطانیہ باضابطہ طور پر یورپی یونین سے الگ ہوگیا
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۲برطانیہ نے جمعے اور سنیچر کی درمیانی شب سرانجام سینتالیس سال بعد یورپی یونین سے باضابطہ طور پر علیحدگی اختیار کرلی۔
-
یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کس کے مفاد میں؟
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۱برطانیہ 47 سال بعد یورپی یونین سے الگ ہو گیا ہے۔
-
برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی پر چراغانی اور مظاہرے
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶برٹش اراکین یورپی پارلیمنٹ نے آخری ووٹنگ سیشن مکمل کرلیا، اس طر ح 1973 سےشروع کیے گئے سفر کا 2020 کے آغاز میں اختتام شروع ہوگیا ہے، اس موقع پر کئی یورپی اراکین پارلیمنٹ کی آنکھیں نم تھیں۔
-
یورپی یونین میں آج برطانیہ کا آخری دن
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳برطانیہ کو یورپ سے نکالنے کی ڈیل کے حق میں 621 اور مخالفت میں 49 ووٹ آئے۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے یکطرفہ اقدام پر عالمی رد عمل
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ناپاک صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی رونمائی پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے اور بہت سے اسلامی ممالک اور فلسطینی جماعتوں کے سربراہوں نے اس امریکی و صیہونی منصوبے سے اپنی شدید مخالفت و بے زاری کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپی ممالک ریاض سربراہی اجلاس کا بائیکاٹ کریں، یورپی انسانی حقوق کمشنر
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵یورپی پارلیمان میں انسانی حقوق کمیشن کی سربراہ میری ارینا نے یورپی ملکوں کے سربراہوں سے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والے اجلاس میں شرکت نہ کریں۔
-
یورپی ملک یونان میں پناہ گزینوں کا حال ۔ تصاویر
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸یہ یونان کا موریا نامی پناہگزیں کیمپ ہے جہاں رہائش پذیر ۷۰ فیصد پناہگزیں افغانستان کے ہیں، ۱۳ فیصد شام کے جبکہ ۴ فیصد کا تعلق افریقی ممالک سے ہے۔ رپورٹ کے مطابق ۲۰۱۹ میں ۷۰ ہزار سے زائد تاریکن وطن پناہ لینے کے لئے یونان پہونچے ہیں۔
-
جینٹلمن ٹیررسٹ ۔ پوسٹر
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اپنے خطبہ نماز جمعہ میں امریکہ اور یورپ سے مذاکرات کے خواہاں افراد کو خبردار کیا اور فرمایا:جو لوگ مذاکرات کی میز پر آکے بیٹھتے ہیں، یہ وہی دہشتگرد ہیں جو بغداد ایئرپورٹ واقعے کے ذمہ دار ہیں!
-
بوئنگ کمپنی 737 طیاروں کا نقص دور کرنے میں ناکام
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴بوئینگ کمپنی نے رواں سال کے دوران بھی سیون تھری سیون میکس طیاروں کی پروازوں پر عائد پابندی برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سکے کا دوسرا رخ، جنٹلمین دہشت گرد + پوسٹر
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کے اپنے تاریخی خطبے میں ارشاد فرمایا کہ دشمن کے مذاکرات فریب اور دھوکہ ہیں اور مذاکرات کی میز پر بیٹھنے والے جنٹلمین ہی بغداد ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں اور جب وہ مذاکرات کی میز پر بیٹھتے ہیں تو بھیس بدل لیتے ہیں۔