-
لندن: یورپی یونین کے انتخابات میں لبرل ڈیموکریٹس کامیاب
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸یورپی یونین کے انتخابات میں لبرل ڈیموکریٹس کو پہلی پوزیشن حاصل ہو گئی ہے۔
-
چھے یورپی ملکوں میں یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶چھے یورپی ملکوں میں یورپی پارلیمنٹ کے ارکان کے انتخاب کے لیے آج ووٹ ڈالے گئے۔
-
جوہری معاہدے سے امریکی انخلا عالمی قوانین کی خلاف ورزی: ایران
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے سے علیحدہ ہو کر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 اور دوسرے عالمی قوانین کو پاوں تلے روند دیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ محاذ آرائی پر ٹرمپ یکہ و تنہا
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸امریکہ کے اتحادی ممالک نے کہا ہے کہ ایران کے مسئلے پر آنکھیں بند کر کے ٹرمپ کا ساتھ نہیں دیا جا سکتا۔
-
ایران نے یورنیم کی 3.6 فیصد افزودگی کی مقدار کو چار گنا بڑھادیا
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴ایران نے 3 اعشاریہ 67 فیصد یورونیم کی مقدار کو چار گنا افزودہ کر دیا ہے۔
-
عالمی برادری کو جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے اقدام کرنا چاہئیے: جواد ظریف
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات ایشیائی ممالک کے اپنے چند ملکوں کے دورے کے اختتام پر ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ عالمی برادری کو چاہئیے کہ جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے اقتصادی اقدامات کرے۔
-
ایران مغربی ایشیا میں امن و استحکام کے درپے : حمید بعیدی نژاد
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶برطانیہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ سےمغربی ایشیا میں امن و استحکام کے درپے رہا ہے۔
-
ایرانی قوم کا حتمی آپشن استقامت ہے : رہبر انقلاب اسلامی
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶رہبر انقلاب اسلامی نے کل ایران کے اعلی حکام سے ہونے والی ملاقات میں فرمایا کہ دشمنوں کی یلغار کے مقابلے میں ایرانی قوم کا حتمی آپشن استقامت اور پائیداری ہے اس لئے کہ موجودہ امریکی حکومت کے ساتھ مذاکرات زہر ہے۔
-
امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتا: حسن روحانی
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کل رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ایرانی حکام کی ملاقات کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتا۔
-
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ایٹمی معاہدے کی مکمل پابندی پر تاکید
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۵یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا یعنی جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے ہمیشہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے اس پر عملدرآمد پر تاکید کی ہے-