-
ایٹمی معاہدے کے تحت ایران کو اقتصادی فائده پہنچانے پر زور
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں امن کے لیے طالبان سے مذاکرات کیے ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تہران میں طالبان وفد کے ساتھ مذاکرات کی اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مذاکرات حکومت افغانستان کی ہم آہنگی سے انجام پائے ہیں۔
-
کوئی بهی ملک ایران پر شرط عائد نہیں کرسکتا
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
مالی امور کے لئے مختلف قسم کے آپشن زیرغور، بہرام قاسمی
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ایس پی وی سسٹم کے قیام کے لئے یورپ کی جانب سے شرطیں عائد کئے جانے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کوئی ایسا ملک نہیں ہے کہ دیگر ممالک اس کے لئے شرطیں عائد کر سکیں۔
-
امریکی ڈالر کے بجائے یورو میں تجارت کرنے کی روسی تجویز
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۷روس نے یورپی ممالک کو تجویز دی ہے کہ توانائی کے شعبے میں مشترکہ تجارت کے لئے امریکی ڈالر کے بجائے یورو کا استعمال کریں
-
ایٹمی معاہدے کے تعلق سے یورپ اپنے وعدوں پر عمل کرے
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ زبانی حمایت نہیں عملی اقدامات کرے۔ ایران
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۰ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے یورپی ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ جامع ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی غرض سے ٹھوس اور عملی اقدامات عمل میں لائیں۔
-
فرانس یلوجیکٹ مظاہروں میں پولیس بهی شامل
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ بھی شام کے بحران کی سیاسی راہ حل کی جانب گامزن
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل جنیوا میں روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ کے ساتھ شام سے متعلق مشاورتی اجلاس میں شرکت کرنے کے بعد اپنے ٹویٹ میں کہا کہ سرانجام یورپ بھی شام کے بحران کی سیاسی راہ حل کی جانب گامزن ہوا ہے۔
-
فرانس میں جاری مظاہروں کی یورپی سطح پرحمایت
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۴سحر نیوز رپورٹ