-
یورپ دنیا کا خطرناک ترین علاقہ ہے، نیٹو کمانڈر کا بیان
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۲یورپ میں نیٹو کے کمانڈر نے لندن میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ براعظم یورپ اس وقت دنیا کے خطرناک ترین علاقوں میں شامل ہے۔
-
ہڑتال کے نتیجے میں یورپ کے ہوائی اڈوں سے سینکڑوں پروازوں کی منسوخی
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۱یورپی ہوائی اڈوں اور ایرلائن کمپنیوں کے کارکنوں اور ملازمین کی ہڑتال کے نتیجے میں یورپ میں سینکڑوں پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا۔
-
یورپ یونین کو امریکی زیادہ طلبی کا مقابلہ کرنا چاہئے
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۹یورپی کمیشن نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو امریکہ کی زیادہ طلبی کا مقابلہ کرنا چاہئے
-
یورپ میں دہشت گردی کے خطرات میں اضافہ
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۶یورپی پولیس یورو پول نے کہا ہے کہ یورپ میں دہشت گردی کے خطرات اپنی انتہائی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
-
دہشت گردی عالمی برادری کے لئے سب سے بڑا خطرہ، عراق کے وزیر خارجہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۹عراق کے وزیر خارجہ نے دہشت گردی عالمی برادری کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے والے ملکوں کی ترجیحی بنیادوں پر حمایت کی اپیل کی ہے۔
-
یورپ کے مختلف علاقوں میں سیٹا کے خلاف مظاہرے
Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸ہزاروں افراد نے، جامع اقتصادی اور تجارتی معاہدے سیٹا کے خلاف یورپ کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
اسلامی طلبایونین کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں طلبا کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام اپنے پیغام میں سامراج کے خلاف اسلام کا پرچم بلند رکھنے پر تاکید کی ہے-
-
یورپ میں انفلونزا کی بیماری سے پیدا ہونے والا بحران
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۹یورپی شہریوں میں انفلونزا کے پھیلنے سے یورپی ملکوں کے اسپتالوں میں بحرانی صورتحال پیدا ہوگئی ہے
-
صیہونی حکومت اور یورپی ممالک کی باہمی کشیدگی میں شدت
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۷سنہ 1967 کی مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں یہودی بستیوں کی تعمیر جاری رکھنے کی بنا پر صیہونی حکومت کی مذمت پر مبنی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد دو ہزار تین سو چونتیس متفقہ طور پر منظور ہونے کے بعد یورپی ممالک کے ساتھ صیہونی حکومت کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔
-
دہشت گردی کا خطرہ ، یورپی ممالک سخت گیر اسلحہ قوانین بنانے پر مجبور
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۹عراق اور شام میں اتنہا پسند گروہوں کی حمایت کرنے والے یورپی ممالک دہشت گردانہ کارروائیوں میں اضافے کے پیش نظر اسحلہ کی خرید و فروخت کے لیے نئے اور سخت قوانین وضع کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔