-
کچھ عرب اور مغربی ممالک بحران شام کے سیاسی حل میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں: وائل الحلقی
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۱شام کے وزیراعظم نے کئی عرب اور مغربی ممالک پر بحران شام کے سیاسی حل کے راستے میں رکاوٹیں ڈالنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ایران اور یورپ کے درمیان ایٹمی تعاون فردو ایٹمی سائٹ سے شروع ہو سکتا ہے:علی اکبر صالحی
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نےکہا ہے کہ ایران اور یورپ کے درمیان ایٹمی تعاون فردو ایٹمی سائٹ سے شروع ہو سکتا ہے
-
شام کے خلاف یورپ کی پابندیوں پر روس کی نکتہ چینی
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۱اقوام متحدہ کے یورپی ہیڈکوارٹر میں روس کے مستقل نمائندے نے شام مخالف پابندیوں کی بابت یورپی ملکوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ایران یورپ تعاون کے فروغ پر صدر حسن روحانی کی تاکید
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور یورپی ملکوں کے درمیان تعاون سے اہم عالمی اور علاقائی مشکلات پر قابو پایا جاسکتا ہے۔
-
داعش میں یورپ کے ہزاروں افراد کی شمولیت
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۴تکفیری دہشت گرد گروہ داعش میں یورپ کے ہزاروں افراد شامل ہیں ۔
-
یورپ کی ایران سے ایک کروڑ چالیس لاکھ بیرل خام تیل کی خریداری
Mar ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۲ایران نے جنوری دو ہزار سولہ سے لے کر اب تک فرانس کی ٹوٹل کمپنی، اسپین کی سپسا کمپنی اور روس کی لیتاسکو کمپنی کو ایک کروڑ چالیس لاکھ بیرل خام تیل بیچا ہے۔ دو ہزار بارہ میں ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کے نفاذ سے پہلے یورپ ایران سے روزانہ آٹھ لاکھ بیرل خام تیل خریدتا تھا۔
-
دہشت گردانہ حملے کرنے کے لیے چار سو داعشی یورپ میں داخل
Mar ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۷دہشت گرد گروہ داعش نے اپنے چار سو افراد کو حملے کرنے کے لیے یورپ روانہ کیا ہے۔
-
بلقان علاقے سے شمالی یورپ کی طرف پناہ گزینوں کا راستہ بند ہونے کے باعث یونان مشکل صورتحال سے دوچار
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲جرمنی کی چانسلر انجلا مرکل نے کہا ہے کہ بلقان علاقے سے شمالی یورپ کی طرف پناہ گزینوں کا راستہ بند ہونے کی وجہ سے یونان کے لئے مشکل صورت حال پیدا ہوگئی ہے اور اس سے پورے یورپ کو ہی تشویش لاحق ہے۔
-
مریخ پر حیات کا پتہ لگانے کے لیے خلائی مشن روانہ
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۱یورپ اور روس نے مریخ پرحیات کا پتہ لگانے کی غرض سے ایک مشترکہ خلائی مشن روانہ کر دیا ہے۔
-
یورپ میں داعش کے پانچ ہزار سے زیادہ تربیت یافتہ عناصر موجود ہیں: یورپی یونین کی پولیس یورو پول
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۵یورپی یونین کی پولیس یورو پول کا کہنا ہے کہ یورپ میں داعش کے پانچ ہزار سے زیادہ تربیت یافتہ عناصر موجود ہیں۔