-
مسجدالحرام کا المناک واقعہ سعودی حکام کی غفلت کا نتیجہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۷اسلامک ہیریٹیج ریسرچ فاؤنڈیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے مسجد الحرام کے صحن میں کرین گرنے کے واقعے میں سعودی حکومت کو قصور وار قرار دیا ہے۔
-
پناہ گزینوں کی حمایت یورپی ممالک کا انسانی فریضہ : بان کی مون
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ پناہ گزینوں کی حمایت یورپی ممالک کا انسانی فریضہ ہے ۔
-
ویانا ایٹمی معاہدہ بحران شام کے حل کے سلسلے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے: فیڈریکا موگرینی
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۶یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ہونے والا ایٹمی معاہدہ بحران شام کے حل کے سلسلے میں عالمی برادری کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا ہے-
-
پناہ گزینوں کے بھیس میں چار ہزار دہشت گرد یورپ میں داخل: سنڈے ایکسپریس
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۰ایسے عالم میں کہ جب یورپی ممالک کی سرحدوں پر شام ، عراق اور افغانستان کے ہزاروں پناہ گزیں، سرگرداں ہیں، برطانوی جریدے سنڈے ایکسپریس نے داعش کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ اس گروہ کے چار ہزار افراد کی یورپ منتقلی کامیابی سے انجام پا چکی ہے-
-
داعش کے بارے میں ترکی کی دوغلی پالیسیوں کے خلاف پیرس میں مظاہرہ
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۳فرانس کے دارالحکومت پیرس میں داعش گروہ کے بارے میں ترکی کی دوغلی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ ہوا ہے-
-
آسٹریا کے صدر سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے۔
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۸آسٹریا کے صدر ہائنس فشر تین روزہ سرکاری دورے پر پیر کی شام تہران پہنچ گئے۔
-
سیکڑوں غیرقانونی تارکین کو ڈوبنے سے بچالیا گیا
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۲سیکڑوں غیرقانونی تارکین وطن کو بحیرہ روم میں ڈوبنے سے بچالیاگیا
-
ڈاکٹر علی لاریجانی کی نیویارک میں مختلف ممالک کی پارلیمانوں کے اسپیکروں سے ملاقاتیں
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مقابلے میں شام کے عوام کی استقامت اب تک بہت موثر رہی ہے۔
-
داعش مخالف اتحاد سفید جھوٹ
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۴شام کے وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ داعش مخالف نام نہاد اتحاد ایک بڑا جھوٹ ہے اور بارہا اس اتحاد کی ناکامیاں سامنے آچکی ہیں۔
-
لیبیا کے ساحل سے 119 تارکین وطن کی لاشیں نکالی گئیں
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۳لیبیا کے حکام نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے ساحل پر ڈوبنے والی دو کشتیوں میں ہلاک ہونے والے تارکین وطن کی تعداد ایک سو انیس ہوگئی ہے-