SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یورپ

  • لیبیا  میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی غرقاب ہوگئی

    لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی غرقاب ہوگئی

    Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۱

    لیبیا کے ساحل کے قریب بحیرہ روم میں غیر قانونی تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی-

  • بین الاقوامی ادارے امریکہ سے دیگرملکوں میں منتقل کئے جائیں

    بین الاقوامی ادارے امریکہ سے دیگرملکوں میں منتقل کئے جائیں

    Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۸

    روس نے مطالبہ کیا ہے کہ بین الاقوامی اداروں کو امریکہ سے دیگرملکوں میں منتقل کیاجائے

  • یورپ کی جانب مہاجرت کی روک تھام کے لئے بان کی مون کی اپیل

    یورپ کی جانب مہاجرت کی روک تھام کے لئے بان کی مون کی اپیل

    Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۴

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غیر قانونی تارکین وطن کی یورپ کی جانب مہاجرت کی روک تھام کے لئے تمام حکومتوں کے وسائل بروئے کار لائے جانے پر تاکید کی ہے۔

  • آسٹریا میں ستر سے زائد تارکین وطن کی لاشیں برآمد

    آسٹریا میں ستر سے زائد تارکین وطن کی لاشیں برآمد

    Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۰

    آسٹریا کے وزیر داخلہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ پولینڈ کی سرحدوں پر ستر سے زیادہ غیر قانونی تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

  • مغربی حکومتوں کی لیبیا میں لشکر کشی کی کوشش

    مغربی حکومتوں کی لیبیا میں لشکر کشی کی کوشش

    Aug ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۱

    برطانیہ، امریکہ، اٹلی، فرانس، اسپین اور جرمنی نے اقوام متحدہ اور یورپی یونین کے ساتھ لیبیا کے لئے اپنی افواج روانہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ان ممالک کا مقصد یہ ہے کہ وہ لیبیا کے لئے اپنی بری افواج بھیج کر مقامی فوج کو ٹریننگ دینے کے ساتھ ساتھ داعش دہشتگردوں کے خلاف حملے بھی کریں گے اور لیبین حکومت کے اداروں کی تشکیل نو کریں گے۔

خاص خبریں
  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

    ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

    ۵ minutes ago
  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS