-
یورپی ممالک کی غیر منطقی شرطوں کو کوئی سمجھدار انسان ہرگز قبول نہیں کر سکتاا: علی لاریجانی
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۳سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے حالیہ ہفتوں میں یورپی فریقوں کے ساتھ ٹریگر میکانزم کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ہم نے بہت سی شرائط قبول کیں تاکہ فریق مقابل کو بہانہ نہ ملے، لیکن ان میں ایسی غیر منطقی شرائط تھیں جنہیں کوئی سمجھدار انسان ہرگز قبول نہیں کر سکتا۔
-
امریکہ اور یورپی ٹرائیکا ایران پر غنڈہ گردی سے مذاکرات مسلط کرنا چاہتے ہیں؛ ملیحہ لودھی
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۱امریکہ و برطانیہ میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا خودمختار نہيں ہے اور امریکہ اسلامی جمہوریہ ایران پر غنڈہ گردی سے مذاکرات مسلط کرنا چاہتا ہے۔
-
سلامتی کونسل، ایران کے خلاف پابندیاں لوٹانے پر حامیوں اور مخالفوں میں شدید بحث
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آج ایک قرارداد کا مسودہ پیش کیا گیا تا کہ قرارداد 2231 کے تحت ایران پر سے ہٹائی گئی پابندیوں کو لوٹانے (اسنیپ بیک مکینزم) کو ملتوی کردیا جائے۔
-
مسلح افواج کی دفاعی اور عسکری صلاحیتوں میں اضافےکا سلسلہ جاری رہے گاا: میجر جنرل موسوی
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے مختلف شعبوں میں دفاعی اور عسکری صلاحیتوں میں اضافے کو رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایت کی روشني میں تیار کی جانے والی حکمت علمی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
امید ہے کہ خطے کے ممالک اور عالم اسلام صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کی مہم میں شامل ہوں گے
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امید ہے کہ خطے کے ممالک اور عالم اسلام اسرائیل کے بائیکاٹ کہ مہم شامل ہوں گے اور عملی طور پر ثابت کریں گے کہ وہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں جاری قتل عام، نسل کشی اور جنگ کے مخالف ہیں۔
-
ای سی او نے ایران کے کردار کو اہم قرار دیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰اقتصادی تعاون تنظیم ایکو کے سکریٹری جنرل نے ایران - ایکو اجلاس میں کہا ہے کہ گزشتہ برسوں کے دوران، ایران نے ایکو سے وابستہ اداروں کی حمایت میں اہم کردار ادا کیا ہے اور ان اہم اداروں کی میزبانی کی ہے کہ جنہوں نے تنظیم کی سرگرمیوں میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔
-
وزير خارجہ: ایران سفارت کاری کو بین الاقوامی مسائل کے حل کا واحد راستہ سمجھتا ہے
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے فرانسیسی وزیر خارجہ ژان نوئل بارو کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہا ہے کہ ایران سفارت کاری کو بین الاقوامی مسائل کے حل کا واحد راستہ سمجھتا ہے ۔
-
اسنیپ بیک میکانزم کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے؛ یورپی ٹرائیکا کو ایرانی وزیرخارجہ کا سخت انتباہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۹ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کے ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے یورپی ٹرائیکا نے ایرانی عوام پر دباؤ بڑھانے کا بدنیتی پر مبنی فیصلہ کیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب:دشمن کی شکست کی ایک بنیادی وجہ انٹیلیجنس کے شعبے میں اس کی ناکامی
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جنگ میں دشمن کی شکست کی ایک بنیادی وجہ انٹیلیجنس کے شعبے میں اس کی ناکامی قرار دی ہے۔
-
یورپی ٹرائیکا کا فیصلہ ایران اور آئی اے ای اے کے تعاون کو کمزور کرے گا؛ ایرانی وزارت خارجہ کا بیان
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۵یورپی ٹرائیکا کی جانب سے اسنیپ بیک فعال کرنے کی خبر ملنے کے بعد ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ تین یورپی ملکوں کا فیصلہ، ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان جاری تعاون کو بہت کمزور کردے گا۔