SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یورپ

  • سینچری ڈیل کی اب یورپی یونین نے بھی کی مخالفت

    سینچری ڈیل کی اب یورپی یونین نے بھی کی مخالفت

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۲

    یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔

  • عالمی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیاں نا منظور، بین الاقوامی ردعمل

    عالمی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیاں نا منظور، بین الاقوامی ردعمل

    Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵

    عالمی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیاں عائد ہو جانے کے بعد عالمی سطح پر منفی رد عمل سامنے آ رہا ہے۔

  • شام میں امریکی و یورپی پابندیوں کے خلاف مظاہرے

    شام میں امریکی و یورپی پابندیوں کے خلاف مظاہرے

    Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲

    شام کے مختلف شہروں کے عوام نے امریکہ اور یورپ کی پابندیوں کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔

  • مغربی دنیا میں نسل پرستی کا راج ہے: روس

    مغربی دنیا میں نسل پرستی کا راج ہے: روس

    Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۰

    روس نے مغربی ممالک بالخصوص امریکہ میں جاری نسل پرستی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مغربی دنیا میں نسل پرستی اس قدر عیاں ہے کہ اسے چھپایا نہیں جا سکتا۔

  • کیا ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی بڑھے گي؟ ایک سوال، کئي جواب

    کیا ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی بڑھے گي؟ ایک سوال، کئي جواب

    Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳

    اقوام متحدہ میں امریکا کے مستقل نمائندے کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدت میں توسیع کی قرارداد کا مسودہ، سلامتی کونسل کے مستقل اراکین کو پیش کر دیا گيا ہے۔

  • شام کے خلاف امریکہ و یورپ کی پابندیاں خلاف انسانیت ہیں: ایران

    شام کے خلاف امریکہ و یورپ کی پابندیاں خلاف انسانیت ہیں: ایران

    Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے خلاف امریکہ اور یورپی یونین کی پابندیاں بڑھائے جانے کی مذمت کی ہے۔

  • یورپ ایران کے خلاف امریکی اقدامات کی مذمت کرے: صدر روحانی

    یورپ ایران کے خلاف امریکی اقدامات کی مذمت کرے: صدر روحانی

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۶

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل اور امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کی کھل کر مذمت کرے۔

  • ایران مخالف امریکی اقدام پر یورپ کا ردعمل

    ایران مخالف امریکی اقدام پر یورپ کا ردعمل

    May ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • یورپی ٹرائیکا نے ایران مخالف امریکی اقدامات پر اظہار افسوس کیا

    یورپی ٹرائیکا نے ایران مخالف امریکی اقدامات پر اظہار افسوس کیا

    May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴

    ایران کے ایٹمی پروگرام میں تعاون کی چھوٹ ختم کیے جانے پر چار جمع ایک گروپ کے مشرقی اور مغربی ملکوں نے امریکہ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ روس اور چین کی جانب سے امریکہ کے اس غیر قانونی اقدام کی مخالفت کے بعد یورپی ٹرائیکا نے بھی واشنگٹن کے اس فیصلے کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔

  • دنیا سے امریکی تسلط کا خاتمہ قریب ہے: یورپی یونین

    دنیا سے امریکی تسلط کا خاتمہ قریب ہے: یورپی یونین

    May ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ دنیا سے امریکی چودھراہٹ کے خاتمے کا وقت آ پہنچا ہے چین کے ساتھ بھرپور اسٹراٹیجیک پالیسی اختیار کرنے پر زور دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: چھتیس گڑھ ریاست، 10 کروڑ روپے کی لاگت سے بنا پُل دن میں موجود تھا لیکن رات کو غائب ہو گیا، لوگ حیران

    ہندوستان: چھتیس گڑھ ریاست، 10 کروڑ روپے کی لاگت سے بنا پُل دن میں موجود تھا لیکن رات کو غائب ہو گیا، لوگ حیران

    ۶ hours ago
  • ہندوستان: جھارکھنڈ کی ہیمنت سورین حکومت نے طلبا کے مطالبات تسلیم کرلیے، طلبا میں جشن

  • Video |

    ایران کی فوج کے کمانڈوز، ملک کے دفاع کے لیے تیار

  • مشہد اور کراچی کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز

  • بحیرۂ احمر میں سعودی عرب کے جنگی بحری جہاز اور کشتیوں پر حملہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS