-
یورپ اسرائیل کے مقابلے جرأت کا مظاہرہ کرے: ایران
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۱ایران کی وزارت خارجہ نے یورپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے فلسطینی عوام کے دفاع اور غاصب صہیونی حکومت کے مظالم کیخلاف جرات مندانہ اقدام کرے ۔
-
ہم جنس پرستی کا پرچم لہرانے پر عراقی عوام سراپا احتجاج
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰عراق کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے یورپی یونین کے دفتر اور بعض یورپی ممالک کی جانب سے بغداد میں ہم جنس پرستی کے پرچم کو لہرانے کی مذمت کرتے ہوئے عراق کے عوام اور حکومت سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔
-
یورپی عوام لاک ڈاون کے خلاف سڑکوں پر
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸جرمنی ،برطانیہ اور پولینڈ کے عوام نے کورورنا کی وجہ سے جاری لاک ڈاون کے خلاف مظاہرہ کیا جو پولییس کے ساتھ جھڑپ میں بدل گئی ۔
-
ایران اور دیگر ممالک کے خلاف عائد پابندیاں ہٹائی جائیں: یورپی اراکین پارلیمنٹ
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹یورپی پارلیمنٹ کے بعض اراکین نے ایران اور بعض دیگر ممالک پر لگی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کامیاب انسداد کورونا مہم نے غلط فہمیوں کو دور کر دیا: حسن روحانی
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰ایران کے صدر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے ایران کی جانب سے اٹھائے گئے مؤثر اقدامات نے ایرانی نظام، حکومت اور عوام سے متعلق بہت سی غلط فہمیوں کو دور کر دیا ہے ۔
-
یمنی حکومت اور یورپی یونین کے درمیان مذاکرات
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸یمن کی نیشنل سالویشن کی حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ اور یمن کے امور میں یورپی یونین کے نمائندے نے یمن پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں سے پیدا ہونے والے انسانی بحران کا جائزہ لیا ہے۔
-
جوہری معاہدے پر قائم ممالک پر امریکی دباؤ
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴امریکہ غیر قانونی طور پر ان تمام ممالک پر جو جوہری معاہدے پر قائم ہیں دباؤ ڈال رہا ہے ۔
-
کورونا کا مقابلہ کرنے کےلئے عالمی تعاون ضروری: صدر روحانی
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ہمہ گیر عالمی تعاون کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
ایران اپنے وعدوں پر عمل کرنے میں سر فہرست
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایران ، جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کی جانب سے معائنہ کرنے کی درخواستوں کو قبول کرتے ہوئے عالمی سطح پر 2019 میں ایک بار پھر اس ادارے کے معائنہ کرنے کی درخواست کو قبول کرنے والے ملکوں میں سر فہرست رہا ہے۔
-
روس کی نیٹو اور یورپی یونین پر کڑی نکتہ چینی
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۸روس نے کورونا وائرس کے مقابلے میں اٹلی کی مدد نہ کرنے پر نیٹو اور یورپی یونین کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔