SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یونیورسٹی

  • ہندوستان: طرز زندگی کی تشکیل میں مذاہب کے کردار پر بین الاقوامی سیمینار، آیت اللہ مہدوی پور اور ڈاکٹر حداد عادل کا خطاب

    ہندوستان: طرز زندگی کی تشکیل میں مذاہب کے کردار پر بین الاقوامی سیمینار، آیت اللہ مہدوی پور اور ڈاکٹر حداد عادل کا خطاب

    Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶

    ہندوستان کے مشہور شہر علی گڑھ میں طرز زندگی کی تشکیل میں  مذاہب کے کردار اور اہمیت پر بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

  • امریکہ: نیواڈا یونیورسٹی میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک (ویڈیو)

    امریکہ: نیواڈا یونیورسٹی میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک (ویڈیو)

    Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶

    امریکی ریاست نیواڈا میں ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں حملہ آور بھی شامل ہے۔

  • لاہور میں یونیورسٹی کے طلبا کا فلسطین کی حمایت میں بڑا اجتماع

    لاہور میں یونیورسٹی کے طلبا کا فلسطین کی حمایت میں بڑا اجتماع

    Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱

    پاکستان میں لاہور یونیورسٹی اور دیگر کالجوں کے طلبا نے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔

  • ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری، ایران فوجی صنعت میں خودکفیل

    ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری، ایران فوجی صنعت میں خودکفیل

    Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳

    ایران کے نائب وزیر دفاع نے بتایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران فوجی صنعت میں خوکفیل ہے اورہم نے گزشتہ سال ایک ارب ڈالر کی فوجی مصنوعات برآمد کیں۔

  •  نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی تہران پہنچ گئے، ایر پورٹ پرشانداراستقبال

    نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی تہران پہنچ گئے، ایر پورٹ پرشانداراستقبال

    Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷

    نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی کو لے کر آنے والا جہاز آج صبح امام خمینی بین الاقوامی ایئرپورٹ پر اترا۔

  • ہندوستانی عوام بھی مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے

    ہندوستانی عوام بھی مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱

    ہندوستانی عوام اور اسی طرح علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا نے سڑکوں پر نکل کر ستم دیدہ فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔

  • امریکہ: مورگن اسٹیٹ یونیورسٹی کے قریب فائرنگ 5 افراد زخمی

    امریکہ: مورگن اسٹیٹ یونیورسٹی کے قریب فائرنگ 5 افراد زخمی

    Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹

    امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹیمور کے پولیس کے حکام نے مورگن اسٹیٹ یونیورسٹی کے قریب فائرنگ کی اطلاع دی ہے

  • امریکہ کی نارتھ کیرولینا یونیورسٹی میں فائرنگ، ایک پروفیسر مارا گیا (ویڈیو)

    امریکہ کی نارتھ کیرولینا یونیورسٹی میں فائرنگ، ایک پروفیسر مارا گیا (ویڈیو)

    Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸

    نارتھ کیرولینا یونیورسٹی میں فائرنگ سے ایک پروفیسر مارا گیا جب کہ باقی اساتذہ اور طالب علم گھنٹوں تک پناہ گاہوں میں چھپے رہے۔

  • غازی یونیورسٹی ڈی جی خان میں طالبات کے ساتھ زیادتی کرنے والے دو پروفیسر گرفتار

    غازی یونیورسٹی ڈی جی خان میں طالبات کے ساتھ زیادتی کرنے والے دو پروفیسر گرفتار

    Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲

    گدائی پولیس نے غازی یونیورسٹی کے فزکس ڈیپارٹمنٹ کے دو پروفیسرز کو طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی میں مجرم قرار دیتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے جب کہ تونسہ پولیس نے زیادتی کا شکار ہونے والی طالبہ کے خاندان کو قتل کی دھمکی پر ایف آئی آر درج کی ہے-

  • ورلڈ یونیورسٹی گیمزمیں ایرانی کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی

    ورلڈ یونیورسٹی گیمزمیں ایرانی کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی

    Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۴

    چین میں جاری ورلڈ یونیورسٹی گیمزمیں ایرانی کھلاڑیوں نےعمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ میں شہیدوں کی تعداد، اعلان شدہ اعداد و شمار سے دسیوں ہزار زیادہ: لینسٹ گلوبل ہیلتھ کی رپورٹ
    غزہ میں شہیدوں کی تعداد، اعلان شدہ اعداد و شمار سے دسیوں ہزار زیادہ: لینسٹ گلوبل ہیلتھ کی رپورٹ
    ۵ hours ago
  • "ملن 2026" بین الاقوامی بحری سرگرمیوں میں ایران کی بھرپور شرکت
  • نئی دہلی میں ایرانی و ہندوستانی بحریہ کمانڈرز کی ملاقات، تعاون کے فروغ پر اتفاق
  • عراقچی کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب: الزامات ثبوت کے ساتھ پیش کریں
  • روس اور مصر نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جائز حقوق کی حمایت کرتے ہیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS