-
بین الاقوامی امریکی مقابلوں میں شریف یونیورسٹی کی ٹیم کی کامیابی
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۵ایران کی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی ٹیم نے امریکی ایرو اسپیس اور ایوی ایشن طیاروں کی ڈیزائننگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
-
امریکی فوجیوں میں خودکشی کی وجہ سامنے آ گئی
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۷امریکی براؤن یونیورسٹی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
-
ایرانی یونیورسٹیوں کی رینکنگ میں اضافہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۵جدید ترین بین الاقوامی رینکنگ کے مطابق ایرانی یونیورسٹیوں کا گریڈ مزید بڑھ گیا ہے -
-
کابل یونیورسٹی حملے کے ماسٹر مائنڈ کو سزائے موت کا حکم
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸افغانستان کی سپریم کورٹ نے کابل یونیورسٹی پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث ایک اہم مجرم کو موت کی سزا سنائی ہے۔
-
علیگڑھ مسلم یونیورسٹی ایک چھوٹا ہندوستان اور ملک کی وراثت ہے: وزیر اعظم مودی
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی صدی کی تقریبات کو خطاب کرتے ہوئے اس یونیورسٹی کو ہندوستان کی غیر معمولی وراثت اور ایک چھوٹا ہندوستان قرار دیا۔
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سو سالہ ہوئی
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۱برصغیر کی معروف درسگاہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سوسالہ یوم تاسیس کی سبھی تقریبات ورچوئل ہوں گی۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوا آخری مرحلے میں
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵پاکستان میں کورونا وائرس کا دوا تیاری کے آخری مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ یہ بیڑا کراچی کی ایک یونیورسٹی نے اٹھایا ہے۔
-
کابل یونیورسٹی دہشتگردانہ حملہ، ایک ملزم ہلاک ایک گرفتار
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۶افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی پر حملہ کرنے والے دوسرے اور تیسرے نمبر کے ملزم عناصر کو ہلاک اور گرفتار کر لیا گیا۔
-
اشرف غنی کی عبداللہ عبداللہ سے ملاقات ، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ملک کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ سے ملاقات کر کے طالبان کے بڑھتے ہوئے حملوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
یونیورسٹی خودکش حملے پر عام سوگ، کابل کی فضا سوگوار
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایران، افغان کتب میلے کے افتتاح کے موقع پر دھماکے کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔