-
اطلاع : سوشل میڈیا اور ایران دشمنی، سحر ٹی وی کے نئے صفحات !
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۶انسانی حقوق اور آزادی بیان کا ڈھونگ کرنے والے مغربی ممالک بالخصوص شیطان بزرگ امریکا نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر سحر اردو ٹی وی کے تمام صفحات remove کردیے -
-
اطلاع : یوٹیوب کی ایران دشمنی، سحر ٹی وی کا پیج ڈیلیٹ کردیا گیا !
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶انسانی حقوق اور آزادی بیان کا ڈھونگ کرنے والے مغربی ممالک کے آلۂ کار یوٹیوب نے سحر اردو ٹی وی کے پیج http://youtube.com/saharurdu کو delete کر دیا ہے۔
-
سعودی عرب کا دباؤ، العالم کا یوٹیوب ویب پیج بند کر دیا گیا
Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۳سعودی عرب نے العالم نیوز چینل کے خلاف اپنی کوششیں جاری رکھتے ہوئے یوٹیوب کی ویب سائٹ سے العالم کا پیج بند کرا دیا۔