SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یوکرین

  • زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کی صورتحال تشویشناک: آئی اے ای اے

    زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کی صورتحال تشویشناک: آئی اے ای اے

    May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۳

    آئی اے ای اے کے سربراہ نے یوکرین کے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کی سیکورٹی کی صورتحال پر تشویش ظاہر کی ہے۔

  • جنگ یوکرین کے بارے میں اقوام متحدہ کا اجلاس بلایا جائے: برازیل

    جنگ یوکرین کے بارے میں اقوام متحدہ کا اجلاس بلایا جائے: برازیل

    May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹

    برازیل کے صدر لولا ڈسیلوا نے ستمبر میں جنرل اسمبلی کے اجلاس سے قبل یوکرین میں جنگ کی صورت حال کے بارے میں اقوام متحدہ کا اجلاس بلانے کو ضروری قرار دیا ہے۔

  • باخموت شہر پر روس کا مکمل کنٹرول، یوکرین کا اعتراف

    باخموت شہر پر روس کا مکمل کنٹرول، یوکرین کا اعتراف

    May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۸

    یوکرین کی حکومت نے باخموت شہر کے سقوط کر جانے کا اعتراف کر لیا ہے۔

  • باخموت شہر پر روسی فوج کا مکمل کنٹرول

    باخموت شہر پر روسی فوج کا مکمل کنٹرول

    May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲

    روس کی وزارت دفاع نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ یوکرین کا شہر باخموت مکمل طور پر روس فوجیوں کے کنٹرول میں آ گیا ہے۔

  • ایف 16 جنگی طیاروں کے لئے یوکرینی پائلٹوں کی ٹریننگ روس کے لئے ایک انتباہ ہے: جرمن چانسلر

    ایف 16 جنگی طیاروں کے لئے یوکرینی پائلٹوں کی ٹریننگ روس کے لئے ایک انتباہ ہے: جرمن چانسلر

    May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷

    جرمنی کے چانسلر اولاف شولتس نے کہا ہے کہ ایف 16 طیاروں پر یوکرین کے پائلٹوں کی ٹریننگ روس کےلئےایک انتباہ ہے اور اسے یوکرین پر اپنے حملوں میں لمبے عرصے کی آزادی نہیں مل پائے گی۔

  • ایک اور جنگ عظیم کا خطرہ سر پر منڈلا رہا ہے: برطانوی وزیر جنگ

    ایک اور جنگ عظیم کا خطرہ سر پر منڈلا رہا ہے: برطانوی وزیر جنگ

    May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵

    برطانیہ کے وزیر جنگ نے دعوی کیا ہے کہ ایک عالمی جنگ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔

  • جنگ یوکرین میں جاری امریکی مداخلت

    جنگ یوکرین میں جاری امریکی مداخلت

    May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱

    امریکی صدر جوبائیڈن نے جنگ یوکرین میں واشنگٹن کی مداخلت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس جنگ کے بہانے اپنے ملک کے ایف سولہ جنگی طیارے یوکرین بھیجے جانے کی خبر دی ہے۔

  • مغرب یوکرینی فوج کے جنگی جرائم میں برابر کا شریک ہے: روس

    مغرب یوکرینی فوج کے جنگی جرائم میں برابر کا شریک ہے: روس

    May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵

    روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے میں مغرب کا ہاتھ بھی بے گناہوں کے خون میں ڈوبا ہوا ہے۔

  • یوکرین کے مختلف شہروں پر روس کے میزائیل حملے

    یوکرین کے مختلف شہروں پر روس کے میزائیل حملے

    May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱

    روس نے یوکرین کے شہروں کی یف، خارکیف، اودسا اور بریسلاو کو آج اپنے میزائیل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • یوکرین کے امدادی بجٹ  میں اضافے کے لیے جوزف بورل کی درخواست

    یوکرین کے امدادی بجٹ میں اضافے کے لیے جوزف بورل کی درخواست

    May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے انچارج جوزف بورل نے یوکرین کی فوجی امداد کے بجٹ میں ساڑھے تین ارب یورو اضافہ کرنے کی درخواست کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • جنگ بندی اور قیدیوں کا تبادلہ، مزاحمت کی کامیابی اور صیہونی حکومت کی مکمل ناکامی کا زندہ ثبوت
    جنگ بندی اور قیدیوں کا تبادلہ، مزاحمت کی کامیابی اور صیہونی حکومت کی مکمل ناکامی کا زندہ ثبوت
    ۴۶ minutes ago
  • صیہونی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کی تقریر کے دوران ہنگامہ
  • پاکستان: سہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب
  • آزاد فلسطینی ریاست شجاع فلسطینی عوام کا حق، پاکستانی وزیر اعظم
  • حماس نے مزید 13 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کردیا، فلسطینی قیدیوں کی رہائی شروع
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS