-
جنگ یوکرین جاری رہنے کے منفی نتائج پر چین کا انتباہ
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱چین نے روس یوکرین جاری جنگ کے منفی نتائج پر سخت انتباہ دیتے ہوئے ایک بار پھر امریکہ پر تائیوان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
یوکرین: کی ایف میں متعدد دھماکے
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶روس کی مسلح افواج کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع یوکرین کے بیشتر علاقوں منجملہ دارالحکومت کی ایف میں کئی دھماکے ہونے کی خبر ملی ہے۔
-
یوکرین کے باخموت شہر پر روس کا مکمل کنٹرول ؟
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳یوکرین کے باخموت شہر پر روس کے مکمل کنٹرول کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
یوکرین کے زاپوریڑیا ایٹمی بجلی گهر کی صورتحال پر تشویش
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین میں فضائی حملوں کا سائرن سنا گیا، روس کے حملوں میں شدت
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰کیف کے حکام نے دعوی کیا ہے کہ روس نے یوکرین پر حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔
-
روس کے جدید ترین سپر سونک میزائل کو تباہ کر دیا گیا، یوکرینی حکام کا دعویٰ
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴روس اور یوکرین کے مابین جنگ کے 14 ماہ کے دوران دونوں ملکوں کے اعلیٰ حکام نے ایک دوسرے پر برتری حاصل کرنے اور اسی طرح ایک دوسرے کے جدید ترین ہتھیاروں کو تباہ کرنے کے دعوے کئے ہیں۔
-
روس نے واگنر گروپ کو ہتھیاروں کی فراہمی کا وعدہ دے دیا
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹روس نے واگنر گروپ کو گولہ بارود کی فراہمی کے بارے میں لاحق تشویش دور کر دی ہے۔
-
زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کی خطرناک صورت حال کے بارے میں آئی اے ای اے کا انتباہ
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے کہا ہے کہ عالمی ایجنسی کے ماہرین کو زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کی صورت حال کے بارے میں تشویش ہے کہ جو تیزی سے غیر متوقع اور ممکنہ طور پر خطرناک ہوتی جا رہی ہے۔
-
روس اور یوکرین کے مابین شدید جھڑپوں کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵یوکرین کے مختلف علاقوں میں شدید جھڑپوں کے باوجود روس اور یوکرین کے مابین قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
ڈرون حملہ، صدر پوتین کو مارنے کی ناکام کوشش تھی: روسی وزیر خارجہ
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۴روس کے وزیر خارجہ نے روس کے صدارتی محل پر کئے گئے ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔