-
حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کاخصوصی پیغام(مکمل متن)
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امسال بھی حج کے اعمال و ارکان میں مصروف حجاج کرام کے نام ایک پیغام جاری کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس پیغام میں حجاج کرام کی توجہ کلیدی نکات اور حج کے اہم ترین پہلوؤں کی جانب مبذول کرائی۔
-
سینچری ڈیل کسی صورت کامیاب نہیں ہو گی، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تمام مسلمانوں کو دشمنوں کے مکر کو ناکام بنانے کے عمل میں فعال شرکت کی دعوت دیتے ہوئے تاکید فرمائی ہے کہ مزاحمتی محاذ کے عزم و ایمان کے نتیجے میں سینچری ڈیل ناکام ہوکے رہے گی۔
-
اسلامی سیاست اور شیطانی سیاست | Farsi Sub Urdu
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹کیا حج کو غیر سیاسی ہونا چاہیئے؟ اسلام کونسی سیاست کی مذمت کرتا ہے؟ کونسی سیاست عین عبادت اور اسلامی فریضہ ہے؟ شیطانی سیاست کونسی سیاست کہلاتی ہے؟
-
مشرکین سے برائت و بیزاری کا پروگرام
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۴حجاج کرام نے مشرکین سے برائت و بیزاری کے پروگرام میں شرکت کرکے مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی اور دشمنان اسلام کی تفرقہ انگیز سازشوں کا مقابلہ کرنے پر زور دیا۔
-
مناسک حج کی ادائیگی حجاج میدان عرفات کی جانب رواں دواں
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷دنیا بھر سے تقریباً 20 لاکھ عازمین فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچے ہیں۔
-
شیطانوں کے لئے پتھروں کی تلاش ۔ تصاویر
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰ایام تشریق یعنی گیارہ سے تیرہ ذی الحجہ کے درمیان حج کے کچھ اہم مناسک انجام دئے جاتے ہیں جن میں سے ایک رمی جمرات ہے۔اس عمل میں حاجی تین شیطانوں کو کنکر مارتے ہیں۔اس گیلری میں حاجیوں کو رمی جمرات کے لئے کنکریاں اکٹھا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
مناسک حج کا آغاز، حجاج کی منیٰ روانگی
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۸مناسک حج کے آغاز میں عازمین کی منیٰ روانگی شروع ہوگئی اور منیٰ میں خیمہ بستی قائم کر دی گئی۔
-
حجاج کرام کو چند نصیحتیں | Farsi sub Urdu
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰حجاج کرام کے حج کوصحیح سمت کی جانب مرکوز کرنے اور اس عظیم عبادت میں خلوص پیدا کرنے کے لئے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو
-
مناسک حج کے موقع پر مسجدالحرام
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۵فوٹو گیلری
-
ماه ذی الحجہ اور حج !
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶سحر نیوز رپورٹ