-
حج کا ثواب کیسے حاصل کیا جائے؟
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۶ماہ ذی الحجہ کا شمار اسلامی کیلینڈر کے عظیم مہینوں میں ہوتا ہے۔یہ مہینہ چار محترم مہینوں میں سے ایک ہے جسکی بڑی فضیلت و اہمیت ہے۔اسی سبب سے اس مہینے بالخصوص ابتدائی دس دنوں کے خاص اعمال اسلامی متون میں وارد ہوئے ہیں جن میں سے بعض اعمال ایسے ہیں جنہیں انجام دے کر اپنے گناہوں کو بخشوانے کے علاوہ حج کا ثواب بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔
-
مکہ مکرمہ میں دعائے کمیل کا روح پرور اجتماع
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۹فوٹو گیلری
-
حجاج کرام، رنگ و نسل مختلف، مقصد ایک!
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
حج کے موقع پر شجرہ مسجد
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۳فوٹو گیلری
-
روشن ہو چکی ہے شمع حج کی لو ۔ تصاویر
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۰دنیا بھر سے فرزندان اسلام نے ان دنوں حج کے ارادے سے سرزمین کی جانب پرواز شروع کر دی ہے۔
-
حج کے لئے پہلا کاروان سرزمین حجاز روانہ ۔ تصاویر
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۵دو سو دس افراد پر مشتمل ایرانی زائرین کا پہلا قافلہ پیر کے روز تہران کے امام خمینی ایرپورٹ سے سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ کے لئے روانہ ہو گیا۔
-
ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ سرزمین حجاز روانہ
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷دو سو دس افراد پر مشتمل ایرانی زائرین کا پہلا قافلہ پیر کے روز تہران کے امام خمینی ایرپورٹ سے سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ کے لئے روانہ ہو گیا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے حج کے امور میں ولی فقیہ کےنمائندے کی ملاقات
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰فوٹو گیلری
-
حاجیوں کی سیکورٹی اور حفاظت کی سنگین ذمہ داری سعودی حکومت پر ہے
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ حاجیوں کی سیکورٹی اور حفاظت کی سنگین ذمہ داری سعودی حکومت پر ہے اور سعودی حکومت کو چاہئے کہ وہ خوف وہراس سے عاری ماحول بناکر حاجیوں کی عزت و وقار کا تحفظ کرے۔
-
حج کی اہمیت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح ادارہ حج کے عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب میں فریضہ حج کو قابل احترام اقدار کا خاص اور ممتاز مجموعہ قرار دیا-