SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

حج

  • ہندوستانی حجاج کے اہل خانہ کی سعودی عرب روانگی

    ہندوستانی حجاج کے اہل خانہ کی سعودی عرب روانگی

    Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۷

    ہندوستانی حجاج کے اہل خانہ سانحہ منٰی میں لاپتہ ہونے والوں کی تلاش کے لئے سعودی عرب جاہیں گے۔

  • منٰی کے اٹھانوے دیگر شہداء کی لاشوں کو ایران منتقل کر دیا گیا

    منٰی کے اٹھانوے دیگر شہداء کی لاشوں کو ایران منتقل کر دیا گیا

    Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۱۳

    منٰی کے سانحے میں شہید ہونے والے ایرانی حجاج کرام کی اٹھانوے دیگر لاشوں کو ایران منتقل کر دیا گیا۔

  •     سانحہ منٰی: 76 پاکستانی حاجیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

    سانحہ منٰی: 76 پاکستانی حاجیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

    Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۴

    پاکستان کی وزارت مذہبی امور نے سانحہ منٰی میں اپنے ملک کے چھہتر حاجیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔

  • سانحہ منیٰ بہت ہی دردناک اور غم انگیز ہے، صدر حسن روحانی

    سانحہ منیٰ بہت ہی دردناک اور غم انگیز ہے، صدر حسن روحانی

    Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۰

    صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سانحہ منیٰ کے تعلق سے آل سعود کی جواب دہی پر ایک بار پھر تاکید کی ہے۔

  • سانحہ منٰی میں شہید ہونے والے بقیہ ایرانی حجاج کے جنازے ایران لانے کی تیاریاں

    سانحہ منٰی میں شہید ہونے والے بقیہ ایرانی حجاج کے جنازے ایران لانے کی تیاریاں

    Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۱

    سانحہ منٰی میں شہید ہونے والے دو سو اٹھارہ حجاج کے جنازے ایران آچکے ہیں جبکہ سبھی ایرانی شہیدوں کے جنازے لانے کے لئے ضروری اقدامات انجام دیئے جارہے ہیں۔

  • سعودی عرب، انڈونیشیا کے حجاج کی لاشیں واپس کرے: انڈونیشیا کے رکن پارلمینٹ کا مطالبہ

    سعودی عرب، انڈونیشیا کے حجاج کی لاشیں واپس کرے: انڈونیشیا کے رکن پارلمینٹ کا مطالبہ

    Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۵

    انڈونیشیا کے ایک رکن پارلیمنٹ نے سعودی عرب سے، حجاج کی لاشوں کو انڈونیشیا منتقل کئے جانے کامطالبہ کیاہے-

  • سانحہ منی میں شہید ہونے والے ہندوستانی حاجیوں کی تعداد میں اضافہ

    سانحہ منی میں شہید ہونے والے ہندوستانی حاجیوں کی تعداد میں اضافہ

    Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۸:۵۰

    منی میں شہید ہونے والے ہندوستانی حاجیوں کی تعداد بڑھ کے اٹھاون ہوگئی ہے۔

  • سانحہ منی:114 مزید ایرانی شہیدوں کی میتیں ایران پہنچ گئیں

    سانحہ منی:114 مزید ایرانی شہیدوں کی میتیں ایران پہنچ گئیں

    Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۹

    اتوار کو شہدائے منی کا دوسرا کارواں تہران پہنچا ہے۔

  • آل سعود کی نابودی کا وقت قریب آگیا ہے۔ آیت اللہ رے شہری

    آل سعود کی نابودی کا وقت قریب آگیا ہے۔ آیت اللہ رے شہری

    Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۹

    حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کےسابق نمائندے آیت اللہ رے شہری نے بھی کہا ہے کہ آل سعود نے یمن اور منی میں جو ہولناک مظالم ڈھائے ہیں ان کی وجہ سے اب اس کی نابودی کا وقت قریب آگیا ہے

  • سانحہ منی میں ملوث عناصر کو بے نقاب کیا جائے، علی شمخانی

    سانحہ منی میں ملوث عناصر کو بے نقاب کیا جائے، علی شمخانی

    Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۲

    قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے سانحہ منی میں ملوث عناصر کو بے نقاب کئے جانے پر زور دیا ہے

Show More

خاص خبریں

  • وزیر خارجہ: پابندیوں کی قیمت فرانس، برطانیہ اور جرمنی کو بھی ادا کرنی ہوگی
    وزیر خارجہ: پابندیوں کی قیمت فرانس، برطانیہ اور جرمنی کو بھی ادا کرنی ہوگی
    ۶ hours ago
  • نیپال میں چھے مہینے میں الیکشن ، ہلاک ہونے والوں کو شہید کا درجہ ، مالی مدد کا بھی اعلان
  • غزہ میں بربریت اور تل ابیب میں نیتن یاہو کی مخالفت جاری
  • نریندر مودی: ملکی مصنوعات کو استعمال کریں
  • آصف علی زرداری نے جے ٹین سی بنانے والے ایئر کرافٹ کمپلیکس کا معائنہ کیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS