سانحہ منٰی میں شہید ہونے والے ایک سو چار ایرانی حجاج کرام کی میتیں ایران پہنچ گئ ہیں۔
ہیومن رائٹس کمیشن نے سانحہ منٰی کو عصر حاضر میں انسانیت کے خلاف رونما ہونے والا سب سے بڑا جرم قرار دیا ہے۔
سانحہ منٰی میں شہید ہونے والے ایرانی حجاج کرام کی میتیں ایران منتقل کرنے کے لئے ضروری کارروائی انجام دی جارہی ہے۔
سعودی عرب کی اصلاحات نامی تحریک نے حج کے امور کے تعلق سے سعودی حکومت پر سخت تنقید کی ہے ۔
لبنان کے رکن پارلمینٹ حسن فضل اللہ نے سعودی حکام کو سانحہ منی کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
شام کے مفتی اعظم نے سعودی حکام کو سانحہ منی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب سانحہ منی کی تکرار سے بچنے کے لئے حج انتظامیہ میں تبدیلی کو ناگزیر قرار دیا ہے۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران منیٰ سانحے کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش نہیں کر رہا ہے۔
سانحہ منی میں شہید ہونے والے ایرانی حجاج کی تعداد چار سو سونسٹھ ہوگئی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے سانحہ منی میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔