-
امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی کی یاد منائی گئی ۔ ویڈیو + تصاویر
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۲ایران؛پہلی فروری عشرۂ فجر کے آغاز پر ملک بھر میں بالخصوص امام خمینی (رح) کے مزار پر ایران عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے جمع ہو کر انکی وطن واپسی کی یاد تازہ کی۔
-
تہران میں دختران انقلاب کا عظیم الشان اجتماع
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۸فوٹو گیلری
-
ایرانی عوام جشن انقلاب میں تاریخی شرکت کرکے دشمنوں کو مایوس کردیں گے
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۸تہران کے خطیب جمعہ نے کہا کہ ایران کے عوام گیارہ فروری کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی ریلیوں میں تاریخی شرکت کرکے دشمنوں کو مایوس کردیں گے۔
-
عشرہ فجر اور اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا جشن
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے آج بارہ بہمن کو سارے ایران میں جشن کا سماں ہے۔
-
عشرہ فجر اسلامی انقلاب کے جانثاروں کو مبارک ہو
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵ایران میں عشرہ فجر کا آغاز اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کا جشن منانے کی تمام تیاریاں مکمل ہو گئیں۔
-
آپ اور اسلامی انقلاب !
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰" ایران کے اسلامی انقلاب اور امام خمینی ( رح ) کی شخصیت نے آپ پر یا آپ کے جاننے والوں پرکیا اثرات مرتب کئے ہیں؟ "
-
اسلامی انقلاب کے اہداف و اغراض
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۸ایران کے اسلامی انقلاب کے نہ صرف داخلی اہداف تھے بلکہ اس کے علاقائی اور بین الاقوامی اہداف بھی تھے اور یہ اہداف اور مقصد بھی دوسرے انقلابات سے بہت ہی جدا تھے ۔
-
اسلامی انقلاب نے علاقے کی سب سے بڑی طاقت کو سرنگوں کر دیا
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۵پورے یقین کے ساتھ یہ کہا جا سکتا ہے کہ دنیا کے دیگر انقلابات کے مقابلے میں ایران کے اسلامی انقلاب کا امتیاز، اس کا مذہبی تعلیمات پر مبنی ہونا تھا ۔ اس نے معاشرے کو مذہب کی جانب گامزن کیا ۔
-
رہبر انقلاب بانی اور شہدائے انقلاب کے مزارات پر ۔ تصاویر
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴عشرۂ فجر کی آمد آمد ہے۔اس موقع رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حسب سابق امسال بھی آج بدھ کی صبح بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) اور شہدائے گراںقدر کے مزارات پر جاکر فاتحہ خوانی کی۔
-
رہبرانقلاب کا بانی انقلاب کے مزار پر اظہار عقیدت!
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰رہبرانقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری دی