-
جدید ترین ڈرون اور بکتر بند شکن میزائل کی نمائش
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷ایران میں اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پرملکی ساختہ جدید ڈرون طیاروں اور ترقی یافتہ بکتر بند شکن میزائل کی رونمائی کر دی گئی۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰رہبرانقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی۔
-
دشمن کے منہ پر طمانچہ | Farsi Sub Urdu
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۱ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ : (ہمارے دشمن) اتنے بے حیا ہیں کہ لوگوں کو اکساتے ہیں، بھڑکاتے ہیں نظام کے مقابلے کے لیے۔ لوگوں کو چاہیے کہ اِن پروپیگنڈوں کا مقابلہ کریں، اِس کے خلاف تحریک چلائیں۔ آج جوان سائبر اسپیس (یعنی انٹرنیٹ) میں سرگرم ہیں، سائبر اسپیس، دشمن کے منہ پر طمانچہ مارنے کے لیے ایک اوزار ثابت ہو سکتا ہے۔
-
ایران کے مذہبی اقلیتوں اور اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی تقریبات منعقد کرنے والی کمیٹی کا اجلاس
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۹فوٹو گیلری
-
انقلابات کے اسباب
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰اسٹین ٹیلر Stan Tylor بھی انقلابات کے بارے میں نظریات پیش کرنے والوں میں بہت زیادہ مشہور ہیں ۔ انہوں نے انقلابات کے چار اسباب بیان کئے ہیں ۔ سماجی، نفسیاتی، اقتصادی اور سیاسی ۔
-
دنیا کے انقلابات کے اسباب
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۰ہم نے بتایا تھا کہ ایران کے اسلامی انقلاب نے قومی اور عالمی سطح پر اپنے اثرات مرتب کئے ہیں ۔
-
دشمن کی ثقافتی یلغار کا مقابلہ کرنے پر خطیب جمعہ کی تاکید
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ دشمن اس وقت پوری قوت کے ساتھ حملہ آور ہے اس لئے عوام اور حکام کو چاہئے کہ وہ سوشل میڈیا کے ذریعے کئے جانے والے حملوں کا پوری ہوشیاری کے ساتھ مقابلہ کریں۔
-
رہبر انقلاب کی نظر میں اسلامی انقلاب
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴اس بات کا بھی ذکر ضروری محسوس ہوتا ہے کہ ایران کے اسلامی انقلاب کو اپنے اعلی اہداف کے لئے دشمنوں کی جانب سے شدید دباؤ کا سامنا کرنا پڑا لیکن وہ کبھی بھی اپنے راستے سے گمراہ نہیں ہوا اور انقلاب اپنے وجود کے چار دہائی بعد بھی اپنے اہداف اور اپنی امنگوں پر کاربند ہے ۔
-
اسلامی انقلاب اور انصاف کا تقاضا
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۵امام خمینی ہمیشہ مغربی اور تسلط پسند قوتوں کے نظریات میں انصاف جیسے بنیادی عناصر کی کمی کی ہمیشہ تنقید کرتے تھے ۔
-
اسلامی انقلاب اور عدالت کا نظریہ
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴حضرت امام خمینی کے انصاف کے بارے میں دقیق نظریات نے اسلامی انقلاب کی تحریک کو تیز کر دیا ۔ امام خمینی نے انقلاب کے مشہور نکات میں انصاف کو بھی شام کیا اور عوام کو انصاف کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کیا کیونکہ انصاف و عدالت، قرآن مجید اور اصل اسلامی ثقافت کا تقاضہ ہے ۔