-
ایران علاقے کے ملکوں کے ساتھ تعلقات اور مذاکرات کا خواہشمند ہے
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ علاقے اور دنیا کے ملکوں کے ساتھ دو طرفہ احترام کی بنیاد پر بہتر تعلقات اور مذاکرات کا خواہاں ہے۔
-
اسلامی انقلاب، ایران کی بہادر قوم کی تاریخی جدوجہد کا ثمر
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ نے کہا ہے کہ ایران نہ تو مسلط ہونے پر یقین رکھتا ہے اور نہ ہی دوسروں کو اس کی اجازت دیتا ہے بلکہ اس کی پالیسی عالمی برادری کے ساتھ پُرامن تعلقات پر مبنی ہے
-
اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگره دہلی میں ادبیات انقلاب اسلامی پر خصوصی نشست
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۰:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
اسلامی انقلاب نے ہمیں ایک نئی راہ دکھائی ہے، سربراہ آئی آر آئی بی
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲آئی آرآئی بی کے سربراہ اور دیگر عہدیداروں نے اتوارکی صبح اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی(رح) کے مرقد مطہر پر حاضری دی، پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی، تجدید عہد کیا اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
آئی آرآئی بی کے سربراہ اورڈائریکٹروں کی امام خمینی(رح) کے مرقد مطہر پر حاضری
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶آئی آرآئی بی کے سربراہ اورڈائریکٹروں نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(رح) کے مرقد مطہر پر حاضری دی ، پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی، تجدید عہد کیا اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
لبنان میں جشن انقلاب اسلامی ۔ تصایر
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۴اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کے پیش نظر لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک عظیم الشان جشن منایا گیا جس کو حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری سید حسن نصر اللہ نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ خطاب کیا۔
-
فضائیہ کے افسران اور جوانوں سے خطاب
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں اسلامی انقلاب کی سالگره کی خصوصی تقریب
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
ممبئی میں اسلامی انقلاب کی سالگره کی خصوصی تقریب
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد/اسلامی انقلاب اور ایرانی عوام کو خراج تحسین
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۰سحر نیوز رپورٹ