پاکستانی ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں امن معاہدے کے تحت مورچوں کی مسماری کا عمل اتوار سے شروع ہوا ہے۔
ولادت فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی رضا علیہ السلام کی مناسبت پرمشہد مقدس سے سحر عالمی نٹ ورک کا خصوصی لائیو پروگرام 1،2،3 جولائی کو شام 18:00 بجے ایران کے وقت کے مطابق پیش کیا جارہا ہے۔