-
افغانستان میں سردی کی شدید لہر، متعدد افراد جاں بحق
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۲افغانستان میں شدید برف باری کے باعث پہاڑی علاقوں میں اب تک 157 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
خواتین کا معاملہ افغانستان کو تنہا کر سکتا ہے
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۶افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک اور بین الاقوامی اداروں کو افغانستان کی موجودہ صورتحال اور عوام کے حالات کو سمجھنے کی ضرورت ہے تاہم اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اگر خواتین کے سلسلے میں طالبان حکام کی پالیسیاں نہ بدلیں تو افغانستان عالمی سطح پر تنہا بھی ہو سکتا ہے۔
-
افغان انجینئروں نے مقامی سطح پر ایک سپر کار تیار کر لی (ویڈیو)
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲افغانستان میں آٹوموبائل بنانے والی مقامی کمپنی اینٹاپ Entop نے ملک میں مقامی سطح پر تیار کردہ Mada 9 نامی پہلی سپر کار کی رونمائی کی ہے۔
-
افغانستان میں سابق خاتون رکن پارلیمنٹ کا قتل
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸سابق افغان حکومت میں شامل ایک خاتون رکن پارلیمنٹ اپنے گھر میں قتل کر دی گئی ہیں۔
-
افغان خواتین کو سماجی سرگرمیوں سے محروم کرنا اسلامِ رحمانی کے اصولوں کے برخلاف
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹خواتین کو سماجی سرگرمیوں سے دور رکھنا رحمانی اسلام کے ساتھ سازگار نہیں ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی۔
-
افغان خواتین کے مسائل پر اقوام متحدہ کے نمائندے کی طالبان حکام سے گفتگو
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۹اقوام متحدہ کے نمائندے نے طالبان حکومت کے وزیر اعلیٰ تعلیم سے یونیورسٹیوں میں افغان خواتین کی تعلیم پر پابندی کے معاملے پر گفتگو کی ہے۔
-
افغانستان پر فضائی حملہ نہیں کیا: پاکستان کا اعلان
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳پاکستان کی وزارت خارجہ نے افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر بمباری کرنے کی تردید کی ہے۔
-
برطانوی شہزادے کے ہاتھ بھی افغان عوام کے خون سے رنگین ہیں
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۴افغانستان کے مظلوم عوام کو خاک و خون میں نہلانے میں جہاں امریکہ سر فہرست ہے وہیں برطانیہ بھی کسی سے کم نہیں ہے بلکہ برطانیہ کے شاہی خاندان نے بھی افغانوں کے خون سے اپنے ہاتھ رنگے ہیں۔
-
کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کے داعشی دہشتگرد مارے گئے، طالبان کا دعویٰ
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے میں ملوث داعش کے دہشت گرد مارے گئے۔
-
طالبان کے آپریشن میں 7 داعشی ہلاک
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ میں سات داعشی دہشتگردوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔