-
افغانستان، مسلح افراد نے شیعوں کی جامع مسجد کا سامان لوٹ لیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۷مسلح ڈاکوؤں نے کابل کی ایک شیعہ مسجد میں توڑ پھوڑ کرکے اس میں موجود سارا سامان لوٹ لیا۔
-
پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 3 سیکورٹی اہلکار جان بحق
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۵افغانستان سے دہشت گردوں کی ضلع کرم کے علاقے خرلاچی میں پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
ایران کے راستے ہزاروں افغان و پاکستانی زائرین عراق میں داخل
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶پاکستان اور افغانستان کے ہزاروں زائرین اربعین حسینی کے موقع پر کربلا پہنچنے کے مقصد سے ایران کی سرحدوں سے گزر کر عراق میں داخل ہو گئے ہیں۔
-
امریکی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران تباہ + ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱افغانستان کے دارالحکومت میں تربیتی مشق کے دوران امریکی ساختہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
کابل میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے 3 ہلاک اور 5 زخمی (ویڈیو)
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹ایرنا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی طالبان حکومت کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کابل ملٹری کالج میں گر گیا ۔ حادثہ میں ہیلی کاپٹر کے دونوں پائلٹوں سیمت 3افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 5زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان پر امریکی حملے بدستور جاری، اب تک دسیوں طالبان ہلاک
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۴افغانستان کے مختلف علاقوں پر امریکہ کے حملوں اور اسکے ڈرون طیاروں کی جانب سے افغان فضائی حدود کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۸ایشیاء کپ میں سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
ایران نے کی ہرات میں نمازیوں پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے شہر ہرات میں گازرگاہ مسجد میں نمازیوں پر دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
ایران اور پاکستان کا افغانستان سے متعلق مشترکہ نقطۂ نظر ہے: بلاول بھٹو زرداری
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران، باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی مسائل نیز ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی سے متعلق مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
لیجیئے طالبان کی پریڈ بھی دیکھیئے!
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹افغانستان سے امریکی فرار کی سالگرہ پر طالبان نے پریڈ کر کے ایک بار پھر افغان عوام کے سامنے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ پریڈ کے دوران انواع و اقسام کے غیر ملکی ہتھیاروں، فوجی گاڑیوں اور فوجی اور نیم فوجی دستوں کو اُس اسٹیج کے سامنے سے گزارا گیا جہاں طالبان حکومت کے اعلیٰ حکام موجود تھے۔ ایک قابل توجہ بات اس پریڈ کی یہ رہی کہ اس میں خودکش حملہ آوروں کا دستہ بھی شامل تھا۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے پریڈ کرنے والوں میں ایک بڑی تعداد افغانستان کی سابق قومی فوج کے اہلکاروں کی تھی۔