کابل میں دھماکہ، تازہ ویڈیو سامنے آ گیا+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i411969-کابل_میں_دھماکہ_تازہ_ویڈیو_سامنے_آ_گیا_ویڈیو
افغانستان کے دار الحکومت کابل کے تعلیمی مرکز میں دھماکہ ہوا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱ Asia/Tehran

افغانستان کے دار الحکومت کابل کے تعلیمی مرکز میں دھماکہ ہوا۔

سحر نیوز/ عالم اسلام:  افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح  تعلیمی ادارے کے قریب ہونے والے دھماکے میں 20 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے۔ ہونے والے دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنائی دیں۔

بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کے قریب ہونے والا دھماکہ خودکش تھا۔