-
ایران سے ایک اور امدادی کھیپ افغانستان پہنچ گئی
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۰ایران کی ہلال احمر سوسائٹی نے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے ایک اور امدادی کھیپ کابل پہنچا دی ہے۔
-
ایران کی ہلال احمر کی طرف سے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد کی پہلی کھیپ
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵زلزلے سے متاثر ہونے والوں کیلئے امدادی اشیاء کی پہلی کھیپ میں غذائی اشیاء کے علاوه 400 خیمے اور 800 دری اور فرش شامل ہیں۔ امدادی اشیاء کی یہ کھیپ تہران سے ایک فوجی طیارے کے ذریعے ارسال کی گئی جبکہ دوسری کھیپ صوبہ سیستان و بلوچستان کے راستے سے ارسال کی جائے گی جس میں 1200 دری، 600 خیمے اور ایک ہزار غذائی اشیاء پر مشتمل پیکج شامل ہیں۔
-
ہندوستان نے کابل میں اپنا سفارتخانہ بحال کر دیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶افغانستان میں ہندوستان کا سفارتخانہ ایک بار پھر کھل گیا ہے۔
-
زلزلے کے بعد طالبان حکام متاثرہ علاقوں میں پہنچے۔ ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۲منگل اور بدھ کی درمیانی شب رات دو بجے زلزلے کے جھٹکوں نے افغانستان کے بعض علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ یہ زلزلہ افغان عوام کے لئے تباہ کن ثابت ہوا جس میں اب تک کی رپورٹ کے مطابق ۲۵۰۰ افراد جاں بحق و زخمی ہو چکے ہیں۔ طالبان حکام بھی متاثرہ علاقوں میں پہنچ کر حالات کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں۔
-
ایران کی طرف سے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد کی پہلی کھیپ روانہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۷ایران کی ہلال احمر نے افغانستان میں آنے والے زلزلے کے متاثرین کیلئے امداد کی پہلی کھیپ افغانستان روانہ کر دی۔
-
عالمی یوم پناه گزیناں، تہران میں نشست
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ ہمارے ملک کا پسہ آزاد کرے، پڑوسی ممالک امداد کو آگے آئیں: ترجمان طالبان
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سحر ٹی وی کے ساتھ گفتگو میں گزشتہ روز افغانستان میں آئے زلزلے کے بعد حکومتی اقدامات کی وضاحت کی۔
-
مشکل کی اس گھڑی میں ہم افغان عوام کے ساتھ ہیں: ایران +ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے حالیہ زلزلے کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت پیش کرتے ہوئے افغان عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔
-
افغانستان میں زلزلے کی تباہی، سیکڑوں جاں بحق و زخمی، ایران میں بھی زلزلہ+ ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۱افغانستان میں تباہ کن زلزلے سے 255 افراد جاں بحق اور 150 زخمی ہوگئے جبکہ ایران میں بھی آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
کابل کے ایک گرودوارے میں دھماکے، کئی ہلاک و زخمی
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے۔