SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Afghanistan

  • طالبان کا ہیلی کاپٹرمار گرایا ہے، افغانستان قومی مزاحمتی محاذ کا دعویٰ

    طالبان کا ہیلی کاپٹرمار گرایا ہے، افغانستان قومی مزاحمتی محاذ کا دعویٰ

    Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹

    افغانستان کے قومی مزاحمتی محاذ نے، طالبان حکومت کے ایک فوجی ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔

  • طالبان نے افغان خواتین کے لئے چہرہ ڈھکنے کو لازمی قرار دے دیا

    طالبان نے افغان خواتین کے لئے چہرہ ڈھکنے کو لازمی قرار دے دیا

    Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱

    طالبان کی پولیس نے افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں پوسٹرز آویزاں کیے ہیں جن پر لکھا ہے کہ مسلمان خواتین کو چاہئیے کہ اپنے جسم کو مکمل طور پر ڈھانپنے والا حجاب کریں۔

  • ایران اور افغان ریلوے حکام کی ملاقات، خواف ہرات ریلوے لائن پر ہوا تبادلۂ خیال

    ایران اور افغان ریلوے حکام کی ملاقات، خواف ہرات ریلوے لائن پر ہوا تبادلۂ خیال

    Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹

    ایران اور افغانستان کے ریلوے حکام نے ایک دوسرے سے ملاقات اور خواف ہرات، ریلوے لائن منصوبے کی تکمیل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

  • پاکستان اور افغانستان بارٹرٹریڈ پر متفق

    پاکستان اور افغانستان بارٹرٹریڈ پر متفق

    Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان سامان کے بدلے سامان کی تجارت جلد شروع ہوگی۔

  • افغانستان میں داعش کا ایک سرغنہ ہلاک

    افغانستان میں داعش کا ایک سرغنہ ہلاک

    Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۱

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کی ایک کاروائی میں ایک داعشی سرغنہ ہلاک ہو گیا۔

  • افغانستان میں داعش کے خلاف آپریشن

    افغانستان میں داعش کے خلاف آپریشن

    Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • پی پی پی کا بڑا فیصلہ، افغانستان سے متعلق تمام فیصلے پارلیمنٹ میں کیے جائیں

    پی پی پی کا بڑا فیصلہ، افغانستان سے متعلق تمام فیصلے پارلیمنٹ میں کیے جائیں

    Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲

    پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے اتفاق کیا ہے کہ افغانستان کی صورتحال پر تمام فیصلے پارلیمنٹ کو کرنے چاہئیں اور پارلیمنٹ کو آن بورڈ لیا جانا چاہیے۔

  • عبداللہ عبداللہ افغانستان واپس لوٹ آئے

    عبداللہ عبداللہ افغانستان واپس لوٹ آئے

    Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸

    افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سابق سربراہ اور افغانستان کے اعلی سیاستداں عبداللہ عبداللّٰہ ہندوستان میں اپنے اہل خانہ سے ملاقات اور اس ملک میں اپنے تینتالیس روزہ قیام کے بعد افغانستان واپس پہنچ گئے۔

  • کابل میں دھماکہ، کئی افراد زخمی

    کابل میں دھماکہ، کئی افراد زخمی

    Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے میں کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں

  • پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات کی تقویت پر طالبان کی تاکید

    پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات کی تقویت پر طالبان کی تاکید

    Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷

    افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک تمام پڑوسی ملکوں کے ساتھ اچھے اور مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حالیہ واقعات ایران اور پاکستان کے تعلقات میں استحکام کا ثبوت: صدرِ ایران اور پاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس

    حالیہ واقعات ایران اور پاکستان کے تعلقات میں استحکام کا ثبوت: صدرِ ایران اور پاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس

    ۶ hours ago
  • صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے خطے میں امن و سلامتی کے قیام کی پاکستانی کوششوں کی ستائش اور قدردانی کی ہے۔

  • ایران اور پاکستان نے مختلف شعبوں میں زیادہ سے زیادہ فروغ پر زور دیا ہے۔

  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS