-
عراق، امریکی چھاونی پر پھر راکٹ حملہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۰عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مغرب عراق میں امریکی فوجی ٹھکانے عین الاسد پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
امریکا نے 7 ارب ڈالر کے ہتھیار افغانستان میں چھوڑے، کیوں؟
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۷امریکہ نے افغانستان میں 7 ارب ڈالر کا فوجی ساز و سامان چھوڑا ہے۔
-
امریکی دہشتگردی کے اڈے التاجی پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکہ سے وابستہ فوجی اڈے التاجی کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
-
شامی شہریوں نے امریکی دہشتگردوں کو مار بھگایا۔ ویڈیو
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳شام میں ایک بار پھر عوام نے امریکی دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے انہیں اپنے علاقے میں داخل نہیں ہونے دیا اور ان پر پتھراؤ کر کے انہیں واپس لوٹنے پر مجبور کر دیا۔
-
وہ وقت دور نہیں جب امریکا کا صدر ایک مسلمان ہوگا
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۳امریکا کے شہر ہوسٹن کے میئر سلوسٹر ٹرنر نے کہا ہے کہ امریکا ایک مختلف تہذیبوں کا مجموعہ ہے جس میں مسلمانوں کا کلیدی کردار دیکھتے ہوئے میں کہہ سکتا ہوں کہ وہ وقت دور نہیں جب امریکا کا صدر ایک مسلمان ہوگا۔
-
امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ بے بنیاد اور تکراری ہے: ایران
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے ایران کے خلاف امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ میں بے بنیاد دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے انہیں بے بنیاد اور تکراری قرار دیا ہے۔
-
امریکا، سیاہ فام نوجوان کو پولیس نے قتل کر دیا
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۱امریکا میں ایک بار پھر نسلی امتیاز کا مظاہرہ کرتے ہوئے پولیس نے سیاہ فام نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
-
بغداد میں دہشتگرد امریکی فوجی کاروان کے راستے میں بم دھماکہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
امریکہ یوکرین کی جنگ کی آگ پر پٹرول چھڑک رہا ہے
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶امریکہ نے روس سے بدلہ لینے کیلئے یوکرین کی جنگ کو طولانی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
-
شام کا حسکہ شہر چار دن سے امریکی حمایت یافتہ فورسز کے محاصرے میں
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹شام میں امریکی حمایت یافتہ کرد میلیشیا فورسز نے شہر حسکہ کا محاصرہ کر رکھا ہے۔