-
دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ نے دہشت گردوں کو جنم دیا: عمران خان
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۲پاکستان کے زیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ نے مزید دہشت گردوں کو جنم دیا اور اس دور میں اسلام آباد عملی طور پر ایک قلعہ تھا۔
-
افغان عوام کے پیسے پر امریکی ڈاکہ زنی سے سابق افغان صدر ناراض
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے امریکی صدر بائیڈن سے کہا ہے کہ وہ افغان عوام کے اثاثے ضبط کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کریں۔
-
یمنی عوام کے ساتھ وائٹ ہاؤس کی دشمنی جاری، امارات میں امریکی جنگی طیارے تعینات
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۸امریکہ نے اپنے علاقائی اتحادیوں کے دفاع کے بہانے ابوظہبی میں ایف بائیس جنگی طیارے تعینات کردیئے ہیں جبکہ یمن پر سعودی و اماراتی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کی مذمت تک کرنے سے بھرپور گریز کررہا ہے۔
-
عراق میں امریکہ داعشی سرغنوں کو آزاد کرانے کے درپے
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰امریکہ کی سرکردگی میں ایک بین الاقوامی سازش کی جا رہی ہے کہ عراق کے جیلوں پر حملہ کر کے وہاں قید داعشی سرغنوں کو فرار کا موقع فراہم کیا جائے، یہ انکشاف عراق کے ایک رکن پارلیمنٹ نے کیا ہے۔
-
امریکہ میں پھر پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کا قتل، عوام سڑکوں پر
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲امریکی پولیس نے ایک اور سیاہ فام نوجوان کو قتل کر ڈالا۔
-
امریکی اسکولوں کے اندر فائرنگ کے واقعات میں اضافہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷امریکہ میں بڑھتے انتہاپسندی اور تشدد کے واقعات کے ساتھ ساتھ اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات میں بھی خاصا اضافہ ہو گیا ہے۔
-
علامہ زکزکی کی یمنی عوام کے حق میں آواز اٹھانے کی اپیل
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷نایجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ اور معروف شیعہ رہنما علامہ ابراہیم زکزکی نے دنیا والوں سے یمنی عوام کی حمایت اور سعودی اتحاد کے بہیمانہ جرائم کے خلاف آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔
-
امریکا کو پھر شکست نصیب ہوئی، شمالی کوریا کو گھیرنے کی کوشش میں واشنگٹن پھر ہوا ناکام
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷تمام سیاسی کوششوں کی ناکامی اور امریکا کی جانب سے مسلسل خلاف ورزیوں کے بعد آخرکار واشنگٹن نے دنیا کے آٹھ ممالک کے ساتھ مل کر شمالی کوریا پر دباؤ بنانے کی کوشش تیز کر دیا ہے۔
-
بڑے بے آبرو ہوکر تیرے کوچے سے ہم نکلے...کارٹون
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲عراقی مزاحمت کاروں کی محنت رنگ لائی اور امریکی فوجی دھیرے دھیرے عراق سے نکلنے لگے۔
-
علاقے کو جنگ کی آگ میں جھوکنے کی کوشش، امریکی کمانڈر نے بتایا ایران کو بڑا خطرہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳امریکی فوج کی دہشت گرد مرکزی کمان سینٹ کام کے سرغنہ کا کہنا ہے کہ ایران، مشرق وسطی میں ہمارے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔