-
عراقی سرحد میں امریکی حملے پر الحشدالشعبی کا ردعمل
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے شام میں نہیں بلکہ عراق کی سرحدی پٹی پر الحشدالشعبی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
شام میں امریکا کا نیا کھیل، دہشت گردوں کو ملی محفوظ پناہ گاہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴شام میں امریکا کی جانب سے دہشت گرد گروہ داعش کی حمایت بدستور جاری ہے۔
-
ایک دن میں امریکا کے فوجی کانوائے پر دوسرا حملہ + ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵عراقی ذرائع ابلاغ نے ملک میں امریکی فوجیوں کے کانوائے پر ایک دن میں دوسرے حملے کی خبر دی ہے۔
-
شام پر امریکی حملے کی ایران کی طرف سے مذمت
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں امریکی دہشتگرد فوجیوں پر خوف و ہراس طاری
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی کمانڈر کا بیان، اگر عین الاسد چھاؤنی خالی نہ کرتے تو 150 لوگ ہلاک ہوتے
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴امریکہ کی دہشت گرد فورس سینٹکام کے کمانڈر نے ایران کی جانب سے عراق میں واقع امریکہ کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر میزائل حملے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے میزائل حملے بہت زیادہ دقیق اور سٹیک تھے اور اگر ہم نے موقع پر فوجی چھاؤنی خالی نہ کی ہوتی تو ہمارے 20 سے 30 جنگی طیارے تباہ اور 150 فوجی ہلاک ہوتے۔
-
امریکہ میں سیاہ فاموں پر پھر مظالم، 13 سالہ بچے کی گرفتاری+ ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۷امریکہ میں سیاہ فاموں کے خلاف پولیس کے تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شام میں امریکا کا نیا کھیل، داعش کو مضبوط کرنے کے منصوبے پر کام تیز
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴امریکی فوجیوں نے شمالی شام کی جیل سے داعش کے 10 دہشت گردوں کو نکال کر جنوبی شام منتقل کر دیا ہے۔
-
مزاحمتی محاذ سے امریکی دشمنی، کیا مزاحمتی محاذ دفاعی پوزیشن میں آ گیا ہے؟
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵العالم ٹی وی چینل کی ویب سائٹ نے مشرقی شام میں امریکی حملے کا دلچسپ جائزہ پیش کیا ہے۔
-
عراق اور شام کی سرحد پر امریکہ کے جنگی طیاروں کی بمباری + تصاویر
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸امریکہ کے جنگی طیاروں نے عراق اور شام کی سرحد پر عراقی حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔