SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی دہشتگرد

  • امریکا، انسانیت نے پھر دم توڑ دیا+ ویڈیو

    امریکا، انسانیت نے پھر دم توڑ دیا+ ویڈیو

    Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵

    امریکا کے ہیوسٹن شہر میں امریکی پولیس اہلکاروں نے ایک اور سیاہ فام نوجوان کو گولی مار دی۔

  • عراق سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا پر عراقی پارلیمنٹ کا رد عمل

    عراق سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا پر عراقی پارلیمنٹ کا رد عمل

    Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸

    عراقی پارلیمنٹ میں الفتح الائنس کے نمائںدے نے کہا ہے کہ عراق سے امریکی دہشتگرد فوجیوں کا انخلا امریکی صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم کا حصہ ہے۔

  • داعش کی دراندازی روکنے کے لئے الحشدالشعبی کی آمادگی

    داعش کی دراندازی روکنے کے لئے الحشدالشعبی کی آمادگی

    Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷

    عراق کے صوبے الانبار میں الحشدالشعبی کے آپریشنل کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ داعش دہشت گرد عناصر کی عراق میں دراندازی روکنے کے لئے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی مکمل طور پر آمادہ ہے۔

  • شام میں امریکہ مخالف مظاہرہ، امریکی پرچم نذر آتش

    شام میں امریکہ مخالف مظاہرہ، امریکی پرچم نذر آتش

    Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۴

    امریکہ اور ترکی کی ملک میں غیر قانونی فوجی موجودگی کے خلاف شام کے صوبہ الحسکہ کے علاقے القامشلی میں زبردست احتجاجی ہوا جس کے دوران امریکی پرچم کو آگ لگا دی گئی۔

  • فوجی ساز و سامان لے جانے والے امریکی کانوائے کے راستے میں دھماکے

    فوجی ساز و سامان لے جانے والے امریکی کانوائے کے راستے میں دھماکے

    Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۱

    عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی قیادت میں عالمی اتحاد کے فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو دھماکے ہوئے۔

  • عراق، امریکی دہشتگردوں پر پھر حملہ

    عراق، امریکی دہشتگردوں پر پھر حملہ

    Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۲

    عراق میں خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔

  • بغداد میں موجود امریکی دہشتگردوں پر پھر حملہ

    بغداد میں موجود امریکی دہشتگردوں پر پھر حملہ

    Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۳

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات بغداد کے بین الاقوامی ایئر پورٹ کے فوجی حصے پر تین راکٹ داغے گئے۔

  • عراق میں امریکی دہشت گرد پھر نشانہ بنے

    عراق میں امریکی دہشت گرد پھر نشانہ بنے

    Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں امریکی دہشت گرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔

  • عراقی پارلیمنٹ میں امریکی فوجیوں کو باہر نکالنے پر غور ہوگا

    عراقی پارلیمنٹ میں امریکی فوجیوں کو باہر نکالنے پر غور ہوگا

    Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸

    عراقی پارلیمنٹ آئندہ نشستوں میں غیر ملکی فوجیوں کو باہر نکالنے کا سنجیدگي سے جائزہ لے گي۔

  • عراق، امریکی کانوائے کے راستے میں پھر دھماکہ

    عراق، امریکی کانوائے کے راستے میں پھر دھماکہ

    Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۹

    عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کی قیادت میں عالمی اتحاد کے فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گزشتہ شب دوسرا دھماکہ ہوا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۱۱ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS