SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی دہشتگرد

  • ایران کے مسافر طیارے کے راستے میں جارحانہ رکاوٹ ڈالنے کے امریکی اقدام کی مذمت

    ایران کے مسافر طیارے کے راستے میں جارحانہ رکاوٹ ڈالنے کے امریکی اقدام کی مذمت

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • عراق سے دہشت گرد امریکی فوج کے انخلا کا معاملہ

    عراق سے دہشت گرد امریکی فوج کے انخلا کا معاملہ

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • راکٹ حملے کے بعد امریکی دہشتگردوں نے چھاؤنی خالی کر دی

    راکٹ حملے کے بعد امریکی دہشتگردوں نے چھاؤنی خالی کر دی

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵

    امریکی سرکردگی میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ اس نے جنوبی بغداد میں واقع بسمایہ فوجی چھاؤنی عراقی فورسز کے حوالے کر دی ہے۔

  • امریکہ کو لگام دینے کی ضرورت ہے: ایران

    امریکہ کو لگام دینے کی ضرورت ہے: ایران

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے لڑاکا طیاروں کی جانب سے ایران کے مسافر بردار طیارے ماہان ایئر کو شام کی فضائی حدود میں روکنے اور ہراساں کرنے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے کہا کہ امریکہ کی سر کشی کو روکنے کی ضرورت ہے۔

  • عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملے

    عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملے

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۳

    عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع دہشت گرد امریکہ کے فوجی اڈے بسمایہ پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

  • پابندیاں عائد کرکے دنیا پر حکمرانی نہیں ہوتی: ونیزوئیلا کے وزیر خارجہ

    پابندیاں عائد کرکے دنیا پر حکمرانی نہیں ہوتی: ونیزوئیلا کے وزیر خارجہ

    Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰

    ونیزوئیلا کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ یکطرفہ پابندیاں عائد کرکے پوری دنیا پر حکومت کرنا چاہتے ہیں۔

  • امریکی دہشتگردوں نے اپنے جرم کا اعتراف کیا

    امریکی دہشتگردوں نے اپنے جرم کا اعتراف کیا

    Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶

    دہشت گرد امریکی فوجی کمانڈ سینٹ کام کے ترجمان نے ایرانی مسافر طیارے کے لیے مزاحمت کا اعتراف کیا ہے

  • امریکی انخلا جاری ہے، ہمیں انکی کوئی ضرورت نہیں: عراق

    امریکی انخلا جاری ہے، ہمیں انکی کوئی ضرورت نہیں: عراق

    Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰

    عراق کی مشترکہ آپریشنل کمان کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت عراق اور امریکی اتحاد کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کے تحت امریکہ کی زیر سرکردگی نام نہاد بین الاقوامی اتحاد کے شرکاء عراق میں اپنے کیمپ اور فوجیوں کی تعداد کم کر رہے ہیں۔

  • افغانستان کے دو شہروں سے امریکی دہشتگردوں کا انخلاء

    افغانستان کے دو شہروں سے امریکی دہشتگردوں کا انخلاء

    Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲

    افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے دو اضلاع سے امریکی دہشتگرد باہر نکل گئے۔

  • عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکے

    عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکے

    Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۰

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے صوبے ذی قار میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں 2 دھماکے ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: وزیر اعظم کے پاس بہار کے لئے وقت نہیں ہے، اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو

    ہندوستان: وزیر اعظم کے پاس بہار کے لئے وقت نہیں ہے، اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو

    ۲۰ minutes ago
  • خلیج فارس کے ساحلی ممالک کا مجوزہ اجلاس ملتوی

  • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما  نے دوسری شادی کرلی

  • دمشق پر صیہونی فوج کے حملے کی سازش کا انکشاف

  • لامرد میں جارحین کے وحشیانہ جرائم سے لگنے والے زخم بھرنے والے نہیں: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS