-
امریکہ کی قاتل پولیس کے خلاف بڑھتا جا رہا ہے عوامی غصہ۔ ویڈیوز
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۱امریکہ؛ مینیا پولس اور اسکے قرب و جوار کے شہروں کے علاوہ نیویارک اور واشنگٹن میں بھی امریکی پولیس کی بربریت، دہشتگردی اور نسل پرستی کے خلاف مظاہروں ہو رہے ہیں۔ ان مظاہروں کا سلسلہ دو روز قبل اس وقت شروع ہوا جب امریکی پولیس کے اہلکار نے اپنے گھٹنے سے ایک سیاہ فام نوجوان کا گلا گھونٹ کر اسے قتل کر دیا۔
-
عراقی رضاکار فورس کی بڑی دھمکی، ایک بھی امریکی فوجی بچنا نہیں چاہئے
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی سید الشہداء بریگیڈ نے ملک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کی شدید مخالفت کی ہے۔
-
داعش کا مقابلہ کرنے کے لئے غیر ملکی فوج کی ضرورت نہیں: عراق
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو داعش دہشت گرد گروہ کا مقابلہ کرنے کے لئے غیر ملکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک ٹولہ عراق سے شام پہونچا
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹امریکی دہشتگردوں کا ایک کانوائے عراق سے نکل کر شام کے الحسکہ اور دیرالزور صوبوں میں تعینات ہو گیا ہے۔
-
شام، تیل کے ذخائر کے قریب امریکہ نے مزید فوجی ساز و سامان تعینات کیا
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲امریکہ نے شمال مشرقی شام کے صوبہ الحسکہ کے لئے بڑی تعداد میں فوجی ساز و سامان روانہ کئے ہیں.
-
افغانستان، امریکی اڈے پر راکٹ حملہ
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸افغانستان کے دار الحکومت کابل کے شمال میں واقع امریکی دہشتگردی کے اڈے بگرام پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
شام کی شجاع فوج نے امریکی فوجیوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا+ ویڈیو
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۴شام کی فوج نے شجاعت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشت گرد امریکی فوجیوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔
-
عراق میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملہ
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۳عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
عراق اور شام سے امریکہ کو نکلنا ہی پڑے گا: رہبرانقلاب اسلامی
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج بروز اتوار ویڈیو کانفرنس کے ذریعے طلباء و طالبات اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں سے اپنے خطاب میں امریکہ سے نفرت و بیزاری کی وجہ کو دنیا کے ممالک خاص طور سے افغانستان، عراق اور شام میں جنگ کی آگ کو بھڑکانا قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ واضح طور پر کہتا ہے کہ شام میں اس کی فوج ہے اس لئے کہ وہاں تیل ہے۔ تاہم عراق اور شام میں امریکہ نہیں رہ سکتا اور اسے ان ممالک سے نکلنا ہی پڑے گا۔
-
امریکہ دہشتگردوں کے ساتھ ملا ہوا ہے: کیوبا
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰کیوبا کے صدر نے امریکی حکومت کی جانب سے مسلسل جھوٹ بولنے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن نہ فقط دہشتگردی کے خلاف کچھ بھی نہیں کر رہا بلکہ وہ خود دہشتگردوں کے ساتھ ملا ہوا ہے۔