-
یمنی فوج نے صوبہ الجوف کو آزاد کرا لیا
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی عرب کی سرحدوں کے اندر درجنوں میزائل اور ڈرون حملوں کی خبر دیتے ہوئے صوبہ الجوف کی آزادی کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔
-
عراق سے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے انخلا کا آغاز
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳عراق میں نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد نے القائم فوجی اڈے کو خالی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ طور پر اب اس ملک سے نکل جانے کا عمل شروع کر دیا ہے۔
-
عراق، ایک اور امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۹عراقی دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
امریکہ، دردناک جوابی حملوں کا انتظار کرے: عراقی فورسز
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ استقامتی گروہ امریکا کے دہشت گردانہ حملوں کا ہر حال میں جواب دیں گے۔ اس درمیان عصبۃ الثائرین نامی ایک گروہ نے التاجی میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
اب کوئی تعاون امریکہ کے ساتھ نہیں ہوگا: عراقی فوج
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶عراقی فوج کی مشترکہ کمان نے نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے ساتھ ہر قسم کا تعاون ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
امریکہ کے مقابلے میں ایک جٹ ہے عراق
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۶امریکی دہشت گرد فوج کے لڑاکا طیاروں نے پچھلے تین روز کے دوران عراق میں عوامی رضاکار فورس کے ٹھکانوں پر متعدد بار حملے کیے ہیں جس پر عراق کے اندر شدید رعمل ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
عراق، زخمی ہونے والے امریکیوں کی حالت تشویشناک
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵امریکی وزارت جنگ نے اعتراف کیا ہے کہ التاجی فوجی اڈے میں زخمی ہونے والے 2 امریکی فوجیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
-
عراق، امریکی اڈے التاجی پر پھر ہوئی راکٹوں کی بارش
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکی فوجی اڈے التاجی پرایک بار پھرراکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
عراق، امریکی دہشتگردی میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸گزشتہ روز امریکی دہشتگردوں نے عراق کے چار صوبوں میں مسلح افواج اور عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے مراکز پر ہوائی حملے کئے جن میں کم از کم تین عراقی شہید اور سات زخمی ہو گئے۔ عراقی تنظیموں نے اس امریکی دہشتگردی پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ اب عراق میں امریکی دہشتگردوں کا برا وقت آن پہونچا ہے۔ امریکی حملے میں شہید ہونے والوں کی نجف اشرف میں تشییع کی گئی۔
-
ٹرمپ، ایران کے مقابلے میں شکست کا اعتراف کریں: امریکی سینیٹر
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سینیئر رکن نے ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے اثر و رسوخ کو روکنے کے لئے اپنی پالیسیوں کی ناکامی کا اعتراف کریں۔