-
امریکی وزیر خارجہ نے شام میں دہشت گردوں کی حمایت کی
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۸امریکی وزیر خارجہ نے شمال مغربی شام میں دہشت گردوں کی حمایت میں شام اور اس کے اتحادیوں کے خلاف سیاسی اور اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
امریکہ، افغانستان میں اپنے افسروں کی لاشوں کی شناخت میں مصروف
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲امریکی فوج کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان میں تباہ ہونے والے فوجی طیارے سے ملنے والی لاشوں کی شناخت کر رہے ہیں۔
-
ایران کے میزائلی حملے میں پچاس امریکی فوجیوں کو دماغی چوٹیں آئی ہیں : پنٹاگون
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶امریکی وزارت جنگ نے ایک بار پھر عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے میں اپنے زخمی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے اور اعلان کیا ہے کہ ّپچاس امریکی فوجی برین انجری کا شکار ہوئے ہیں۔
-
افغانستان میں تباہ ہونے والے طیارے کے ملبے تک رسائی دی جائے: امریکی التجا
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۹افغانستان میں تباہ ہونے والے طیارہ کے ملبے تک پہنچنے کی تمام امریکی کوششیں ناکام ہو گئیں ۔
-
سعودی عرب امریکی جرائم میں برابر کا شریک
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۴ایران کی وزارت خارجہ نے سعودی حکومت کو امریکی جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا۔
-
آیت ال... مائک ہلاک ہو گیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۵امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے میں ایران، عراق اور افغانستان ڈسک کا سربراہ افغانستان میں پیر کو تباہ ہونے والے امریکی طیارے میں ہلاک ہوگیا۔
-
سعودی عرب جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں برابر کا شریک ہے
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲ایران کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں امریکا کے جرائم میں برابر کا شریک ہے۔
-
طالبان نے ایک امریکی فوجی طیارہ مار گرایا ۔ ویڈیو/تصاویر
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۶پیر کے روز طالبان نے ایک امریکی فوجی طیارہ مار گرانے کا دعوا کیا ہے۔ طالبان کے بقول طیارے میں امریکہ کے باوردی دہشتگرد اور امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے کچھ افسران سوار تھے۔ طیارے میں سوار سبھی امریکی مارے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ طیارہ افغانستان کے غزنی صوبے میں طالبان کے حملے کا نشانہ بنا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ طیارے میں ۸۰ سے زائد امریکی سوار تھے۔
-
عراق کا ’’کلّا کلّا‘‘ ٹرمپ کی ’’بَک بَک‘‘ پر بھاری پڑا! ۔ کارٹون
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۴موجودہ قرائن یہ بتا رہے ہیں کہ عراقیوں کا ’کلا کلا‘ امریکی صدر کی ’بَک بَک‘ پر بھاری پڑے گا اور امریکی دہشتگردوں کو ہر قیمت پر عراق چھوڑ کر جانا ہی ہوگا۔
-
حزب اللہ عراق کا امریکی فوج کے خلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۱حزب اللہ عراق نے امریکی فوجیوں پر حملے اور ملک بھر میں امریکہ کے خلاف تھکا دینے والی جنگ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔