-
ڈرون کے ساتھ ایک اور امریکی طیارہ گراسکتے تھے لیکن ایسا نہیں کیا، ایران
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۰ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایرو اسپیس ڈویژن کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکا کے ایک طیارے کو بھی جس میں پینتیس افراد سوار تھے اور جو نشانہ بننے والے امریکی ڈرون کے ساتھ چل رہا تھا گرا سکتے تھے لیکن ایسا نہیں کیا۔
-
سوئیزرلینڈ کے سفیر وزارت خارجہ میں طلب، امریکی اشتعال انگیزی پر احتجاج
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۸ایران کی وزارت خارجہ نے امریکی مفادات کےمحافظ کے طور پر تہران میں متعین سوئیزر لینڈ کے سفیر کو طلب کرکے امریکی ڈرون طیارے کے ذریعے ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کئے جانے کے واقعے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
ایرانی فورس نے ایسے دیو ہیکل امریکی ڈرون کا شکار کیا + ویڈیو
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران نے ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔
-
ایران کی سرحدیں ہماری ریڈ لائن ہیں، جنرل حسین سلامی
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے ایران کے جنوبی صوبہ ہرمزگان کی ساحلی فضائی حدود میں امریکا کا گلوبل ہاک ڈورون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
امریکا کی نئی دہشت گردانہ پالیسیوں نے عالمی امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے، ایران
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۷ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ امریکا کی نئی دہشت گردانہ پالیسیاں جن میں انٹلی جینس سرگرمیاں، نفسیاتی اور سائبر حملے، الیکٹرانیک وار اور ماحولیاتی دھمکیاں سبھی شامل ہیں دیگر ملکوں کے اقتدار اعلی اور شناخت کو نشانہ بنا رہی ہیں۔
-
امریکی نسل پرستی کی ایک اور مثال ۔ ویڈیو
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰سوشل میڈیا پر امریکی پولیس کی بربریت نے ایک بار پھر ولولہ پیدا کر دیا۔امریکی شہر فونیکس میں دو پولیس افسر نے ایک سیاہ فام کنبے کے ساتھ وحشیانہ سلوک کیا۔خاتون کے یہ کہنے پر کہ میں حاملہ ہوں،پولیس نے کوئی کان نہیں دھرے اور اس کے ساتھ بد سلوکی کی۔
-
مسلح افواج ہرطرح کی صورتحال کا سامنا کرنے کے لئےآمادہ ہیں، میجر جنرل موسوی
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۴ایرانی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کے مقابلے میں پوری توانائی کے ساتھ مکمل طور پر آمادہ ہیں۔
-
تمام امریکی بحری بیڑے ہمارے میزائلوں کی زد پر ہیں
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی جنرل یحی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں موجود تمام امریکی بحری بیڑے ہمارے میزائلوں کی زد پر ہیں۔
-
عالمی برادری سے روس اور شام کی اپیل
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸روس اور شام نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ شام سے امریکی فوج کے انخلا کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے۔
-
شام میں ادلب کو آزاد کروانے کی کارروائی کا آغاز
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹شام کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شمالی شام میں ادلب کو آزاد کرائے جانے کا آپریشن شروع ہو گیا ہے اور شام کی مسلح افواج کے عزم و ارادے کی بدولت ہونے والے اس آپریشن میں مغربی سازشیں اور تکفیری گروہ کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کر سکیں گے۔