SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی دہشتگرد

  • عراقیوں کے قاتل امریکی فوجی کی سزا  ٹرمپ نے معاف کردی

    عراقیوں کے قاتل امریکی فوجی کی سزا ٹرمپ نے معاف کردی

    May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۴

    امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ملک کے اس فوجی کو معاف کر دیا ہے جسے ایک عراقی قیدی کو جان سے مارنے پر پچّیس سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

  • نسل پرست امریکی پولیس کا وحشی پن ۔ ویڈیو

    نسل پرست امریکی پولیس کا وحشی پن ۔ ویڈیو

    Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۸

    نسل پرست امریکی پولیس کے وحشی پن کی مثالیں آئے دن سامنے آتی رہتی ہیں جن سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ان میں بھی حیوانیت و بربریت کے جراثیم کوٹ کوٹ کر بھرے ہوتے ہیں۔عموما امریکہ میں انکی بربریت کا نشانہ مہاجرین یا پھر سیاہ فام امریکی باشندے بنتے ہیں اور ہر سال دسیوں نہتے سیاہ فام امریکی پولیس کے دہشتگردوں کے ہاتھوں مار دئے جاتے ہیں۔

  • عراقی فوج کے ٹھکانوں پر امریکی حملے کی مذمت

    عراقی فوج کے ٹھکانوں پر امریکی حملے کی مذمت

    Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۹

    عراق کی مختلف جماعتوں اور گروہوں نے عراقی فوجیوں کے ٹھکانوں پر امریکی اتحاد کے حالیہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ عراق میں اپنے فوجی مشن کے بارے میں امریکہ جھوٹ کا سہارا لے رہا ہے۔

  • عراق میں امریکہ کے مقابلے میں ایران کی قدردانی

    عراق میں امریکہ کے مقابلے میں ایران کی قدردانی

    Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲

    عراق میں دہشت گردی کے خلاف مہم میں بھرپور ساتھ دینے پر ایران کی قدردانی کے لئے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

  • امریکی اتحاد کے حملوں میں سولہ سو شامی شہری مارے گئے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    امریکی اتحاد کے حملوں میں سولہ سو شامی شہری مارے گئے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱

    شام کے شہر رقہ پر امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف اتحاد کے حملوں میں سولہ سو عام شہری مارے گئے۔

  • ایران ساتھ نہ دیتا تو داعش کے خلاف جنگ میں کامیابی نہ ملتی، عراقی رہنما

    ایران ساتھ نہ دیتا تو داعش کے خلاف جنگ میں کامیابی نہ ملتی، عراقی رہنما

    Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۶

    عراق کی البدر آرگنائزیشن کے سربراہ ہادی العامری نے کہا ہے کہ اگر ایران ساتھ نہ دیتا تو عراقی عوام داعش کے خلاف جنگ میں کامیاب نہیں ہو سکتے تھے۔

  • وینیزویلا میں امریکی فوجیوں کی کوئی جگہ نہیں بن سکتی، مادورو

    وینیزویلا میں امریکی فوجیوں کی کوئی جگہ نہیں بن سکتی، مادورو

    Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶

    وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوجیوں کو وینیزویلا میں دوبارہ کسی بھی قیمت پر داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔

  • افغان شہریوں کی ہلاکتوں میں امریکی فورسز ملوث

    افغان شہریوں کی ہلاکتوں میں امریکی فورسز ملوث

    Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۱

    افغانستان میں امریکی فورسز کے ہاتھوں افغان شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

  • ایران کی پارلیمنٹ میں دہشت گرد امریکی سینٹرل کمانڈ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا بل منظور

    ایران کی پارلیمنٹ میں دہشت گرد امریکی سینٹرل کمانڈ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا بل منظور

    Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۴

    ایران کی پارلیمنٹ نے مغربی ایشیا میں دہشت گرد امریکی سینٹرل کمانڈ اور اس کے ذیلی اداروں کے تمام افسروں اور اعلی عہدیداروں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا بل پاس کردیا ہے۔

  • سینٹ کام دہشت گرد ہے، ایرانی پارلیمنٹ کا بل بھاری اکثریت سے منظور

    سینٹ کام دہشت گرد ہے، ایرانی پارلیمنٹ کا بل بھاری اکثریت سے منظور

    Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴

    ایران کی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے ایک بل منظور کر کے مغربی ایشیا میں امریکی فوج کی سینٹرل کمان سینٹ کام کو دہشت گرد قرار دے دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ۷ hours ago
  • پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

  • علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • امریکا: کانگریس میں وزیر جنگ کے مؤاخذے کی قرارداد پیش

  • ایران کی سات کی سات شرائط تسلیم کرنے کا وقت آپہنچا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS