SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی دہشتگرد

  • امریکہ: فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

    امریکہ: فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

    Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳

    امریکی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ شکاگو کے نزدیک ایک علاقے میں فائرنگ سے چارافراد ہلاک ہوگئے۔

  • امریکہ کے مکر و فریب میں نہ آئيں، علاقے کے ممالک کو یمن کا مشورہ

    امریکہ کے مکر و فریب میں نہ آئيں، علاقے کے ممالک کو یمن کا مشورہ

    Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷

    محمد عبدالسلام نے علاقے کے ملکوں سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے فریب میں نہ آئيں۔

  • بد نام زمانہ عین الاسد فوجی چھاؤنی پر یکے بعد دیگرے 40 راکٹ اور میزائل فائر، امریکی فوجیوں میں سراسیمگی

    بد نام زمانہ عین الاسد فوجی چھاؤنی پر یکے بعد دیگرے 40 راکٹ اور میزائل فائر، امریکی فوجیوں میں سراسیمگی

    Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴

    ہونے والے راکٹ اور میزائلی حملوں سے امریکی فوجیوں میں سراسیمگی پھیل گئی۔

  • امریکہ یوکرین کو زیادہ سے زیادہ امداد کیوں دینا چاہتا ہے، وجہ سامنے آگئی

    امریکہ یوکرین کو زیادہ سے زیادہ امداد کیوں دینا چاہتا ہے، وجہ سامنے آگئی

    Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴

    امریکی چینل سی این این نے ایک رپورٹ میں کہا ہےکہ امریکہ یوکرین کے لئے جنوری دوہزار پچیس اور اس ملک کے صدارتی انتخابات سے پہلے، یوکرین کو زیادہ سے زیادہ امداد بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

  • عراق، مزاحمتی قوتوں کا جوابی حملہ، امریکی فوجی اڈے پر بڑا حملہ

    عراق، مزاحمتی قوتوں کا جوابی حملہ، امریکی فوجی اڈے پر بڑا حملہ

    Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲

    عراق میں عین الاسد میں امریکی اڈے پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

  • بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حملے سے متعلق یمن کا پالیسی بیان سامنے آگیا

    بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حملے سے متعلق یمن کا پالیسی بیان سامنے آگیا

    Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۵

    یمنی حکام نے اعلان کیا ہے کہ جب تک غزہ پر حملے ہوتے رہیں گے اور جنگ جاری رہے گی اس وقت تک اسرائیل کے کسی بھی بحری جہاز کو مقبوضہ فلسطین کی طرف نہيں جانے دیا جائے گا ۔

  • واشنگٹن یمن سے جنگ نہيں چاہتا

    واشنگٹن یمن سے جنگ نہيں چاہتا

    Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۹

    امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے یہ دعوی کرتے ہوئے کہ یمن پر امریکی حملہ دفاعی نوعیت کا ہے اعلان کیا کہ واشنگٹن یمن سے جنگ نہيں چاہتا۔

  • نیٹو کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کی وجہ سامنے آگئی

    نیٹو کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کی وجہ سامنے آگئی

    Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۶

    نیٹو کے ایک سینیئر کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں نیٹو کے تقریبا نوے ہزار فوجیوں کی شمولیت سے اس فوجی اتحاد کی حالیہ عشروں کی سب سے بڑی فوجی مشقیں منعقد ہونے جارہی ہیں۔

  • اربیل میں امریکی فوجی اڈہ پھر بنا نشانہ

    اربیل میں امریکی فوجی اڈہ پھر بنا نشانہ

    Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶

    عراقی مجاہدین نےاربیل ایئرپورٹ کے قریب واقع امریکی فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا ہے۔

  • یمن کا ایک اور سمندری جہاز پر حملہ، مسلسل دے رہے ہیں وارننگ

    یمن کا ایک اور سمندری جہاز پر حملہ، مسلسل دے رہے ہیں وارننگ

    Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴

    برٹش میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ڈیپارٹمنٹ نے منگل کو یمن میں الصلیف علاقے کے شمال مغرب میں 100 ناٹیکل میل کے فاصلے پر ایک حادثے کی اطلاع دی ہے ۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ۴ hours ago
  • Video |

    محبوبہ مفتی: ہندوستان کی مرکزی حکومت کشمیر پر پالیسی بدلے

  • ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینے ہوں گے: پاکستان کے وفاقی وزیر مصدق ملک

  • زاخارووا: ایرانی قوم کے عزم کو فوجی مہم جوئی سے نہیں توڑا جا سکتا

  • سید عباس عراقچی: ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہمسایہ ممالک ہیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS