-
امریکی وزارت جنگ کا یوٹرن
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱امریکی وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے فوجی عراق سے باہر نہیں نکلیں گے۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریر کے دوران فلسطینیوں کی حمایت میں نعرے لگ گئے
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳امریکہ میں فلسطینی حامیوں نے انتخابی مہم کے تحت امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریر کے دوران فلسطینیوں کی حمایت اور غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے کو لے کر شدید نعرے لگائے۔
-
شام: امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش، متعدد زخمی
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲شام کے مشرقی صوبہ العمر آئل فیلڈ میں واقع امریکی فوجی اڈے کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
حزب اللہ سے جیت پانا مشکل ہے، امریکی خفیہ ایجنسی کا اعتراف
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰امریکی خفیہ ایجنسی کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی فتح بہت ہی مشکل ہے۔
-
یوکرین کو مزید ذلیل و رسوا ہونے سے بچنا چاہیے: زیلنسکی کے سابق معاون
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کے سابق معاون الیکسی آریسٹووچ نے کہا ہے کہ، کیف کو خود کو مزید ذلیل و رسوا ہونے سے بچانا چاہیے۔
-
اسرائیل کی پوزیشن پہلے جیسی نہیں رہی وہ بہت کمزور ہو گئی ہے: محمد البخیتی
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۱یمن کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے یمن کی مسلح افوج کی جانب سے غزہ کے فلسطینیوں اور فلسطینیوں کی تحریک مزاحمت کی جاری حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرانجام امریکہ کو شکست ہو گی۔
-
عراقی استقامت کی زبردست کارروائی، شام میں امریکہ کے دو فوجی اڈوں کو بنایا نشانہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳عراق کی تحریک استقامت اسلامی نے شام میں امریکہ کے دو فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
کرمان کے شہداء کا جلوس جنازہ، امریکا مردہ باد اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے فضا گونج اٹھی
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰سانحہ کرمان کے خلاف پورے ایران میں نماز جمعہ کے بعد مظاہرے کئے گئے۔
-
امریکی میڈیا کا اعتراف، غزہ میں اسرائیلی فوجی ڈھانچہ تباہ ہو رہا ہے
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰ایک امریکی خبر رساں ادارے نے اپنے تجزیے میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پٹی میں اپنے جنگی اہداف حاصل کرنے سے ابھی بہت دور ہے۔
-
دنیا کے کتنے ممالک یوکرینی حکومت کی مالی اور اسلحہ جاتی مدد کر رہے ہیں، روس نے بتا دیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے حامی دنیا کے 54 ممالک، زیلنسکی حکومت کو دوسوتین ارب ڈالر سے زیادہ کی امداد دے چکے ہيں ۔