ایران نے کہا ہے کہ داعش کا حقیقی سرپرست، امریکہ ہے۔
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر صیہونی دھاوے اور روزے دار فلسطینیوں پر جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے صیہونی جارحیت کی مذمت اور غاصب صیہونی حکومت سے صرف اظہار نفرت کو ناکافی قرار دیا ہے۔
پینٹاگون کی لیک ہونے والی دستاویزات کے مطابق چین ایک جدید ڈرون جاسوسی یونٹ تعینات کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
بغداد میں امریکی سفارتخانے میں خطرے کے سائرن کی گونج سنائی دی ہے۔
امریکہ عراق کے صوبۂ الانبار میں عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی موجودگی کو ختم کرنے کی سازش کر رہا ہے۔
امریکہ میں 2023 میں اب تک فائرنگ کے 163 بڑے واقعات رونما ہو چکے ہیں۔
امریکہ نے شام میں اپنے فوجی اڈے پر ہونے والے میزائل حملے میں مزید 11 فوجیوں کو دماغی چوٹیں آنے کا اعتراف کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر امریکی خفیہ اسناد گردش کر رہی ہیں جن کے مطابق امریکہ یو این چیف انتونیو گوتریش اور ان کی ایک معاون کی روس کی حمایت کے الزام میں جاسوسی کرتا رہا ہے۔
مغربی ایشیا میں سرگرم دہشت گرد امریکی فوج کے مرکز سینٹکام نے مشرقی شام میں واقع اپنے ایک فوجی اڈے پر راکٹ حملے کا اعتراف کیا ہے۔
مغربی ایشیا میں سرگرم امریکی دہشتگردی کے مرکز سینٹکام نے مشرقی شام میں واقع اپنے ایک فوجی اڈے پر راکٹ حملے کا اعتراف کیا ہے۔