انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کے نام نہاد علمبردار امریکا میں ایک بار پھر خاتون کو نشانہ بنایا گیا۔
شامی فوج نے ملک کے شمال مشرقی صوبے حسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کا راستہ روک کر انہیں واپس جانے پر مجبور کردیا۔
حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ امریکا نے لبنانی عوام کے خلاف بہت بڑے جرم کا ارتکاب کیا ہے۔
امریکا کے نیویارک شہر میں ایک 85 سالہ بوڑھے شخص سے زبردستی پیسے چھیننے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
امریکی شہریوں کے پاس زندگی گزارنے کے لئے کچھ نہیں بچا اور اب وہ اپنا خون بیچ کر اپنا پیٹ پال رہےہیں۔
امریکا کی سابق وزیر خارجہ نے ملک کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دوسرا ہٹلر قرار دیا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کرکے دشمنوں کی منصوبہ بند سازشوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کی بیداری کی قدردانی کی ہے۔
چین کا کہنا ہے کہ امریکہ شام کا 82 فیصد تیل لوٹ لیتا ہے۔
امریکہ میں سابق فوجیوں کی خودکشی کے سلسلے میں پیش کئے جانے والے اعداد و شمار سے دو گنا زیادہ فوجی خودکشی کرتے ہیں۔
ایک امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس ایسے ہتھیار ہیں جو اس کے دشمنوں کو مایوس کردیتے ہیں۔