بائیڈن انتظامیہ خاموشی سے گوانتانامو جیل بند کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
امریکی باوردی دہشت گردوں نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سو سے زیادہ ہتھیار، دیگر جنگی وسائل اور گاڑیاں لے جانے والے ٹرک عراق سے شام منتقل کیے ہیں۔
شمالی شام میں واقع شادابی کے علاقے میں سب سے بڑے امریکی غیرقانونی فوجی اڈے پر کئی راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ مجھے ملزم ثابت کرنے کی صورت میں امریکا میں مسائل پیدا ہو جائیں گے۔
شامی فوج نے صوبے حسکہ کی ایک چیک پوسٹ سے امریکی فوجی قافلے کو گزرنے سے روک دیا۔
سید نصر اللہ کی خاموشی بھی واشنگٹن اور تل ابیب کو پریشان کر رہی ہے۔
شام کے قبائلی عمائدین نے ملک کی ارضی سالمیت پر زور دیتے ہوئے ، امریکی اور ترک فوج کے فوری اور غیرمشروط انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی قبضے اور تیل چوری اور ترکی کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت، بحران جاری رہنے کی اصل وجوہات ہیں۔
افغانستان کے دارالحکومت میں تربیتی مشق کے دوران امریکی ساختہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
افغانستان کے مختلف علاقوں پر امریکہ کے حملوں اور اسکے ڈرون طیاروں کی جانب سے افغان فضائی حدود کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔