SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی دہشتگرد

  • ڈونلڈ ٹرمپ نے انتظامیہ کو دھمکی دے دی، اگر سزا دی تو...

    ڈونلڈ ٹرمپ نے انتظامیہ کو دھمکی دے دی، اگر سزا دی تو...

    Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱

    امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ مجھے ملزم ثابت کرنے کی صورت میں امریکا میں مسائل پیدا ہو جائیں گے۔

  • شامی فوج نے امریکی فوجی قافلے کو پھر آگے بڑھنے سے روک دیا

    شامی فوج نے امریکی فوجی قافلے کو پھر آگے بڑھنے سے روک دیا

    Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶

    شامی فوج نے صوبے حسکہ کی ایک چیک پوسٹ سے امریکی فوجی قافلے کو گزرنے سے روک دیا۔

  • نصر اللہ کی خاموشی سے امریکا اور اسرائیل پریشان کیوں ہیں؟

    نصر اللہ کی خاموشی سے امریکا اور اسرائیل پریشان کیوں ہیں؟

    Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱

    سید نصر اللہ کی خاموشی بھی واشنگٹن اور تل ابیب کو پریشان کر رہی ہے۔

  • امریکہ اور ترکیہ ملک سے نکل جائیں، شامی قبائل کا مطالبہ

    امریکہ اور ترکیہ ملک سے نکل جائیں، شامی قبائل کا مطالبہ

    Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸

    شام کے قبائلی عمائدین نے ملک کی ارضی سالمیت پر زور دیتے ہوئے ، امریکی اور ترک فوج کے فوری اور غیرمشروط انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ملک میں موجودہ بحران کے ذمہ دار امریکہ اور ترکیہ ہیں: شام

    ملک میں موجودہ بحران کے ذمہ دار امریکہ اور ترکیہ ہیں: شام

    Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱

    شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی قبضے اور تیل چوری اور ترکی کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت، بحران جاری رہنے کی اصل وجوہات ہیں۔

  •  امریکی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران تباہ + ویڈیو

    امریکی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران تباہ + ویڈیو

    Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱

     افغانستان کے دارالحکومت میں تربیتی مشق کے دوران امریکی ساختہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ 

  • افغانستان پر امریکی حملے بدستور جاری، اب تک دسیوں طالبان ہلاک

    افغانستان پر امریکی حملے بدستور جاری، اب تک دسیوں طالبان ہلاک

    Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴

    افغانستان کے مختلف علاقوں پر امریکہ کے حملوں اور اسکے ڈرون طیاروں کی جانب سے افغان فضائی حدود کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • پاکستانی آرمی چیف اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان اہم گفتگو

    پاکستانی آرمی چیف اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان اہم گفتگو

    Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸

    پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر دفاع جنرل لائیڈ جیمز آسٹن کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ ہوا ہے۔

  • ایران کی طرف سے پکڑے جانے والی کشتیوں سے کیمروں کے غائب ہونے کا امریکی دعویٰ

    ایران کی طرف سے پکڑے جانے والی کشتیوں سے کیمروں کے غائب ہونے کا امریکی دعویٰ

    Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱

    پنٹاگون کے ترجمان نے ایران کی طرف سے پکڑے جانے والے بحری ڈرون سے کیمروں کے غائب ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

  • امریکی فوج کے میزبان ممالک کو ایران کا تحریری انتباہ

    امریکی فوج کے میزبان ممالک کو ایران کا تحریری انتباہ

    Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰

    ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے دہشت گرد امریکی فوج، صیہونی ناجائز ریاست اور ان ممالک کی میزبانی کرنے والے ممالک کو قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے حوالے سے سخت انتباہ دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    ۸ hours ago
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS