-
بغداد، امریکی سفارتخانے میں خطرے کے سائرن کی گونج، لاجسٹک کارروان کے راستے میں دھماکہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸صابرین نیوز چینل نے بغداد میں دہشتگرد امریکی فوج سے متعلق فوجی چھاؤنی سے خطرے کے سائرن بجنے کی آوازیں سنائی دینے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں پھر نشانہ بنا دہشتگرد امریکی فوجیوں کا کاروان
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان پر حملہ ہوا ہے۔
-
خاتون صحافی بھی پولیس کی دہشت گردی کا شکار+ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶امریکی پولیس کا وحشی چہرا ایک بار پھر پوری دنیا کے سامنے آ گیا۔
-
عراق، امارات کی گیس کمپنی پر تیسرا حملہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶شمالی عراق میں متحدہ عرب امارات کی گیس کمپنی پر ایک دن میں تیسرا راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
امریکہ نے ثابت کردیا کہ وہ ایرانی عوام کا خیر نہیں چاہتا
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۷دہشتگرد منافقین گروہ (ایم کے او) کی سرغنہ سے سابق امریکی نائب صدر مائک پنس کی ملاقات پر ایران نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
حزب اللہ سے مقابلے کے لئے امریکی اور صیہونی فوجیوں کی تیاری
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱حزب اللہ لبنان کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکہ اور صیہونی حکومت کی مشترکہ فوجی مشقیں ہو رہی ہیں۔
-
عراق، الحریر بیس میں امریکا کی مشکوک مشتبہ نقل و حرکت کا انکشاف
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۷ایک باخبر عراقی سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوجی قافلے کی شام سے عراقی کردستان کے علاقے میں سخت حفاظتی اقدامات کے تحت در اندازی ہوئی ہے۔
-
دہشتگرد امریکی فوج کا لیجسٹک کاررواں الحریر چھاؤنی میں داخل
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶عراق کے سیکورٹی ذرائع نے شام کے سرحدی راستے سے عراقی کردستان میں دہشتگرد امریکی فوج کے ایک لیجسٹک کاررواں کے داخل ہونے کی خبر دی ہے۔
-
شامی عوام نے پھر امریکی فوجیوں کو آگے بڑھنے سے روکا
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۶شام کے عوام نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کے داخلے کو روک دیا ہے ۔
-
شامی عوام کی مزاحمت کے بعد امریکی فوجی پیچھے ہٹنے پر مجبور
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵شامی عوام نے ملک کے شمال مشرقی صوبے الحسکہ میں ایک بار پھر دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو گزرنے سے روک کر اسے واپس بھیج دیا۔