-
یمنی حملے کے خوف سے امریکی دہشتگرد بنکروں میں گھس گئے، ڈرون کی پروز ممنوع
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱دہشتگرد امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ سینٹکام کے ترجمان کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات پر یمنی فوج کے ممکنہ حملے کے خوف سے امریکی فوجی بنکروں میں پناہ لئے ہوئے تھے۔
-
عفرین پر امریکہ کے حامی کردوں کا راکٹوں سے حملہ، 15 جاں بحق و زخمی
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳شمالی شام کے صوبے حلب کے عفرین شہر پر امریکہ کے حامی کردوں نے راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کا واضح اعلان، امریکہ سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۷حزب اللہ کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا کہ امریکہ بار بار حزب اللہ سے رابطہ برقرار کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
شام میں امریکی موجودگی کی بنیادی وجہ سامنے آگئی
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۳شام کے امور میں امریکہ کے سابق نمائندے نے اعتراف کیا ہے کہ جنوبی شام میں امریکی موجودگی کا بنیادی مقصد تہران دمشق تعلقات میں درار پیدا کرنا ہے۔
-
عراق کے بعد شام میں امریکی چھاونی پر راکٹ حملہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵مشرقی شام کے صوبے دیرالزور میں غاصب امریکی فوجیوں کی چھاونی پر راکٹ سے حملہ ہوا۔
-
عراق ایک نئی سازش کی زد پر، امریکیوں کے علاوہ ملکی پارٹیوں کے دفاتر پر بھی حملے، سیاستدانوں نے مذمت کی
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲بغداد کے گرین زون اور اسی طرح بعض سیاسی پارٹیوں کے دفاتر پر حملوں کی عراق کی مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مذمت کرتے ہوئے اس طرح کے اقدامات کو عراق میں بدامنی اور ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی سازش قر اردیا ہے۔
-
گرین زون میں ہوئے حملے کی نوری المالکی اور ھادی العامری کی طرف سے شدید مذمت
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵عراق کے سابق وزیر اعظم نے نوری مالکی اور الفتح دھڑے کے سربراہ ھادی العامری نے ملک کے سب سے محفوظ سمجھے جانے والے گرین زون علاقے میں ہوئے تازہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
شمالی عراق میں امریکی دہشتگردوں کی چھاونی پر ڈرون حملہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱شمالی عراق کے صوبے صلاح الدین میں امریکہ کی ’بلد‘ چھاونی پر ڈرون حملہ ہوا۔
-
ویڈیو جس نے شہید قاسم کے قاتلوں اور انکے حامیوں پر لرزہ طاری کر دیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۱ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی انتقامی کاروائی سے ہراساں ٹویٹر نے قائد انقلاب اسلامی کا آفیشل پیج بند کر دیا۔
-
بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ سے حملہ، حفاظت کے لئے قائم چھاونی نشانہ بنی
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۵بغداد میں امریکی سفارت خانے پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔