-
کیا امریکا، عراق میں فوجیوں کی تعداد کسی خاص مقصد سے بڑھا رہا ہے؟
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲عراق کے فوجی امور کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کو نکال باہر کرنے پر عراقی کمر بستہ، 24 گھنٹے میں تیسری بار امریکی رسد کارواں پر حملہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۵عراقی عوام ملک سے دہشتگرد امریکی فوجیوں کو نکال باہر کرنے پر کمربستہ نظر آ رہی ہے۔ عراق میں 24 گھنٹے کے اندر امریکی فوج کے رسد کارواں پر تیسری بار حملہ ہوا۔
-
چین کا امریکہ سے مطالبہ، افغانستان کے منجمد اثاثوں سے پابندی ہٹائی جائے
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶چین نے امریکہ سے افغانستان کے اثاثوں پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام میں امریکی موجودگی کا راز مزید آشکار ہوا، امریکی دہشتگردوں نے ایک آئل ریفائنری کی تعمیر کا کام شروع کر دیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۹امریکہ شام کے تیل کو پوری آزادی سے لوٹنے کے لئے صوبے حسکہ میں ایک ریفائنری بنا رہا ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کو عراق میں امان نہیں، دو فوجی قافلوں پر پھر حملہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴بغداد میں امریکہ کے دو فوجی قافلوں کے راستوں میں بم دھماکے ہوئے ہیں۔
-
شہید قاسم و ابو مہدی کا انتقام ابھی جاری ہے۔ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴سرایا ابابیل کے نام سے موسوم عراق کے ایک استقامتی گروہ نے ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کے انتقام کی نیت سے دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی دہشتگردوں کی وکٹوریا چھاؤنی پر ڈرون اور راکٹوں سے حملہ کیا۔ یہ آپریشن تین روز قبل انجام دیا گیا۔
-
امریکہ نے عراق سے فوجی سازوسامان شام بھیجا
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۹شام میں غیر قانونی طور پرغاصب امریکی فورسز کی طرف سے فوجی رسد بھیجے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکی جمہوریت کو خطرہ، جمی کارٹر کو تشویش
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت اب پوری طرح سے خاتمے کی جانب بڑھ رہی ہے جو تشویش کا سبب ہے۔
-
عراق میں دہشت گرد امریکی فوجیوں کی مخالفت
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
عراق کے مزاحمتی گروہ قاصم الجبارین نے عین الاسد فوجی چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کی
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳ایک عراقی گروہ نے عین الاسد امریکی فوجی چھاؤنی پر ہونے والے راکٹ حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔