-
کابل حملہ، بائیڈن کے گلے کی پھانس بن گیا، استعفے کا شدید دباؤ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸افغانستان میں 13 دہشت گرد امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن سے استعفی دینے کا مطالبہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔
-
عین الاسد میں امریکا کی مشکوک نقل و حرکت
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں امریکہ کا نیا فوجی اڈہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴شام میں امریکہ ایک نیا فوجی اڈہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
کابل دھماکہ، 13 دہشت گرد امریکی فوجی ہلاک+ ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۵کابل دھماکے میں ہلاک ہونے والے امریکی دہشت گرد فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 13 ہو گئی ہے۔
-
امریکہ کی انسان دوستی۔ کارٹون
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱دنیا نے چند روز قبل تک امریکہ کے جنگی جہازوں سے بم گرتے ہوئے دیکھے تھے مگر اب اُس نے امریکی جنگی اور فوجی جہازوں سے انسانوں کو گرتے ہوئے بھی دیکھ لیا۔ امریکہ کی سیاہ تاریخ میں مختلف ممالک کے مظلوم اور بے دفاع عوام پر بم گرانے کے ان گنت واقعات درج ہو چکے ہیں مگر جو دل دہلا دینے والا واقعہ کابل ایئرپورٹ پر پیش آیا وہ اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ تھا جس میں دنیا نے امریکہ کے فوجی جہاز سے انسانوں کو گرتے ہوئے دیکھا۔ وہی لوگ جو امریکہ سے لو لگائے ہوئے تھے اور اُسے اپنا نجات دہندہ تصور کرتے تھے۔
-
شام سے سبهی غیرقانونی بیرونی افواج کے انخلا پر زور
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
۳۱ اگست تک تمام امریکی افغانستان سے نکل جائیں گے
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان پر طالبان کا کنٹرول ہو جانے کے بعد سے اب تک اس ملک سے امریکہ کے تقریبا ساڑھے چار ہزار فوجیوں کو منتقل کیا جا چکا ہے۔
-
عراق، امریکیوں کا ایک بڑا کاروان مشکوک طور پر عین الاسد فوجی اڈے میں داخل
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰عراق میں موجود دہشت گرد امریکی فوج کا ایک بڑا قافلہ بصرہ سے صوبہ الانبار میں عین الاسد ہوائی چھاؤنی میں تعینات ہوا ہے اس خبرکی تصدیق عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے کی ہے۔
-
بد نام زمانہ بلیک واٹر افغانستان میں کیا کر رہی ہے
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱افغانستان کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظراس ملک میں بلیک واٹر کی سرگرمیاں بھی تیز ہوئی ہیں۔
-
عراق، امریکی فوجیوں پر پھر حملہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸عراق میں امریکی فوجیوں کے کاروان پر ایک بار پھر حملہ ہوا ہے۔