-
عراق، دہشت گرد امریکی فوجیوں کے اٹھویں کانوائے پر حملہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲عراق میں منگل کے روز دہشت گرد امریکی فوجیوں کے آٹھویں لاجسٹک کارواں پر حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے دو کاروانوں پر حملے
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۶عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے دو کاروانوں کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے
-
شمالی کوریا کی دھمکی کے بعد امریکا بیک فٹ پر، مذاکرات کی خواہش کا اظہار کیا
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴امریکی صدر جو بائیڈن کے خصوصی مندوب نے شمالی کوریا سے پھر سے مذاکرات شروع کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
عراق سے عنقریب امریکی فوج کے انخلا پرزور
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
طالبان امریکی رنگ میں رنگے۔ ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲افغانستان سے ایک ویڈیو موصول ہوئی ہے جس میں طالبان کو امریکی فوجیوں کی وردی میں دیکھا جا سکتا ہے۔ افغان حکومت کے سرکاری مراکز کے سقوط کر جانے اور ان پر طالبان کا قبضہ ہو جانے کے بعد بہت سا امریکی اسلحہ اور جنگی ساز و سامان انکے ہاتھ لگ گیا ہے جسے وہ بڑے فخریہ انداز میں استعمال کر رہے ہیں۔
-
امریکی فوجیوں نے کئی شامی باشندوں کو اغوا کر لیا
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۷شام کے علاقے دیرالزور کے افراد کا کہنا ہے کہ کل رات امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں نے کئی شامی باشندوں کو اغوا کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
-
امریکی ہتھیاروں کے ساتھ طالبان کی پریڈ۔ ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵تقریبا پورے افغانستان پر کنٹرول حاصل کر چکے طالبان مختلف طریقوں سے میڈیا کے ذریعے دنیا والوں کے سامنے اپنی طاقت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں طالبان کو امریکی ہتھیاروں کے ساتھ پریڈ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ افغان عوام کے ساتھ ساتھ دنیا والوں کے ذہن میں طالبان کا تصور ہتھیاروں کے ساتھ جڑا ہوا ہے اور گویا ہتھیار کے بغیر طالبان کی تصویر ناقص سی معلوم ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ افغان عوام اور عالمی برادری دونوں ہی افغانستان کے مستقبل کو لے کر تشویش میں مبتلا ہیں۔
-
کابل ایئرپورٹ پر افغان شہریوں پر پھر فائرنگ
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۶کچھ ذرائع نے کابل ایئرپورٹ پر موجود عوام کو منتشر کرنے کے لئے فائرنگ کی خبر دی ہے۔
-
عراق، امریکی دہشتگرد پھر نشانہ بنے۔ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰صابرین نیوز کے مطابق پی کے روز امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کا ایک لاجسٹک کاروان بغداد کے جنوب میں بارودی سرنگ کا نشانہ بنا ہے۔ اس حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی گروہ یا تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔ امریکیوں پر حملے عراق میں روز کا معمول بن گئے ہیں۔ گزشتہ روز بھی امریکی دہشتگردوں (فوجیوں) کے دو کاروانوں پر حملے کی خبر موصول ہوئی تھی۔
-
جوبایڈن نے افغانستان میں امریکی غلطیوں کا اعتراف کیا
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۹امریکی صدر جوبایڈن نے گزشتہ دو دہائیوں کے دوران افغانستان میں اپنے ملک کی غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے افغانستان کی موجودہ صورتحال کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔